تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبِھیوگ پَتْر" کے متعقلہ نتائج

اَبِھیوگ پَتْر

وہ خط جس میں کسی مقدمے کا خلاصہ ہو اور اس کی جانچ کی فریاد کی گئی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبِھیوگ پَتْر کے معانیدیکھیے

اَبِھیوگ پَتْر

abhiyog-patrअभियोग-पत्र

اصل: سنسکرت

اَبِھیوگ پَتْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ خط جس میں کسی مقدمے کا خلاصہ ہو اور اس کی جانچ کی فریاد کی گئی ہو
  • وہ خط جس میں کسی عدالت کے بڑے عہدے دار کی جانب سے کسی کو یہ نوٹس دی جاتی ہو کہ تم پر فلاں فلاں مقدمے لگائے جاتے ہیں اس لیے ان کے بارے میں تم اپنی صفائی دو
  • وہ خط یا کاغذ جس میں مقدمے کے تعلق سے تفصیل لکھی گئی ہو، فرد جرم عائد کرنے والا خط (چارج شیٹ)

अभियोग-पत्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह पत्र जिसमें किसी अभियोग का उल्लेख और उसकी जाँच की प्रार्थना या अनुरोध हो
  • वह पत्र जिसमें किसी बड़े अधिकारी, न्यायालय आदि की ओर से किसी को यह सूचित किया जाता है कि तुम पर अमुक अमुक अभियोग लगाये जाते हैं अतः तुम इनके संबंध में अपनी सफाई दो
  • वह पत्र या कागज़ जिसमें अभियोग संबंधी विवरण लिखा हो, आरोपपत्र, (चार्जशीट)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبِھیوگ پَتْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبِھیوگ پَتْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words