اردو، انگلش اور ہندی میں ابھی کے معانیدیکھیے
ابھی کے اردو معانی
فعل متعلق
- فی الحال، سردست
- حال میں، اس وقت
- اسی آن، ترت، فوراً
- ذرا دیر پہلے، ماضی قریب میں
- اس وقت (جبکہ)، جس وقت، ماضی بعید میں
- ذرا دیر بعد، ذرا دیر میں
- ابھی سے، اتنی جلدی
- اس وقت سے
- ہنوز، اب تک، اس وقت تک
- اس کے بعد، آئندہ بھی
- متقابل تکرار کی صورت میں پہلا ابھی 'دم بھر پہلے' کے معنی میں اور دوسرا 'اس کے فوراً بعد' کے معنی میں مستعمل، ذرا سی دیر میں ، دیکھتے ہی دیکھتے ، بلا وقفہ ، آناً فاناً وغیرہ
- اس مقام پر، اس موقع پر
- کسی وقت، کبھی
- تاکید کلام کے لیے
شعر
وقت آنے دے دکھا دیں گے تجھے اے آسماں
ہم ابھی سے کیوں بتائیں کیا ہمارے دل میں ہے
دل ابھی پوری طرح ٹوٹا نہیں
دوستوں کی مہربانی چاہئے
قربتیں لاکھ خوبصورت ہوں
دوریوں میں بھی دل کشی ہے ابھی
English meaning of abhii
Adverb
- just now, instantly, immediately, in a short while, present moment, without any delay
अभी के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- अभी वर्तमान में, लगे हाथों, वर्तमान छड़ में
- वर्तमान में, इसी समय
- इसी छड़, तुरंत, फ़ौरन
- थोड़ी देर पश्चात, भूतकाल में
- उस समय (जबकि), जिस समय, पुर्ण-भूतकाल में
- कुछ समय पश्चात, कुछ देर में
- अभी से, इतनी शीघ्र
- इस समय से
- अभी, अब तक, इस समय तक
- इसके पश्चात, भविष्य में भी
- आमने-सामने चर्चा की स्थिति में प्रथम अभी दम भर पहले के अर्थ में, दूसरे उसके तत्पश्चात के अर्थ में प्रयुक्त थोड़ी सी देर में, देखते ही देखते, बिना ठहरे हुए, त्वरित आदि
- इस स्थान पर, इस अवसर पर
- किसी समय, कभी
- किसी बात को बलपुर्वक रखने के लिए
ابھی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ابھی)
ابھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔