تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبھی کے اَبھی" کے متعقلہ نتائج

اَبھی کے اَبھی

کُچھ دیرنہیں گذری، ذرا سی دیر میں، دیکھتے ہی دیکھتے

اَبھی کَے دِن ہوئے

تھوڑا عرصہ ہوا ، زیادہ مدت نہیں ہوئی.

اَبھی پانی کے گَھڑے بَھرنے ہیں

ابھی بہت مصیبت جھیلنی ہے

اَبھی رو رو کے روٹی مانگتا ہے

بھولا ہے، نادان ہے

اَبھی بیٹی باپ کے گَھر میں ہَے

there is still time (to mend matters, etc.)

اَبھی کَچّے گَھڑے پانی کے بَھرنے ہَیں

آئندہ بہت سی مشکلیں پیش آنے والی ہیں

دُودھ کے دانت اَبھی نَہیں ٹُوٹے

is still callow, is still inexperienced

ہَم اَبھی سے فاتِحَہ کے لیے ہاتھ اُٹھاتے ہیں

(عور) جب کوئی جھوٹ موٹ مرنے کی دھمکی دیتا ہے تو عورتیں کہتی ہیں

اَبھی کَے دِن کَے راتیں

(کنایتاً) تھوڑے دنوں کی بات ہے، حال کی بات ہے، زیادہ زمانہ نہیں ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبھی کے اَبھی کے معانیدیکھیے

اَبھی کے اَبھی

abhii ke abhiiअभी के अभी

  • Roman
  • Urdu

اَبھی کے اَبھی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کُچھ دیرنہیں گذری، ذرا سی دیر میں، دیکھتے ہی دیکھتے

Urdu meaning of abhii ke abhii

  • Roman
  • Urdu

  • kuchh der nahii.n guzrii, zaraa sii der men, dekhte hii dekhte

अभी के अभी के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • कुछ देर नहीं गुज़री, ज़रा सी देर में, देखते ही देखते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَبھی کے اَبھی

کُچھ دیرنہیں گذری، ذرا سی دیر میں، دیکھتے ہی دیکھتے

اَبھی کَے دِن ہوئے

تھوڑا عرصہ ہوا ، زیادہ مدت نہیں ہوئی.

اَبھی پانی کے گَھڑے بَھرنے ہیں

ابھی بہت مصیبت جھیلنی ہے

اَبھی رو رو کے روٹی مانگتا ہے

بھولا ہے، نادان ہے

اَبھی بیٹی باپ کے گَھر میں ہَے

there is still time (to mend matters, etc.)

اَبھی کَچّے گَھڑے پانی کے بَھرنے ہَیں

آئندہ بہت سی مشکلیں پیش آنے والی ہیں

دُودھ کے دانت اَبھی نَہیں ٹُوٹے

is still callow, is still inexperienced

ہَم اَبھی سے فاتِحَہ کے لیے ہاتھ اُٹھاتے ہیں

(عور) جب کوئی جھوٹ موٹ مرنے کی دھمکی دیتا ہے تو عورتیں کہتی ہیں

اَبھی کَے دِن کَے راتیں

(کنایتاً) تھوڑے دنوں کی بات ہے، حال کی بات ہے، زیادہ زمانہ نہیں ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبھی کے اَبھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبھی کے اَبھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone