تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَبْدُہُ" کے متعقلہ نتائج

اَبِدْھ

بے قاعدہ ، خلافِ قانون ، نیز بے قاعدگی سے .

اَبْدُھوت

سادھو ، سنیاسی، ہندو فقیر، تارک الدنیا جوگی جو واجب الوجود کے سوا دوسرے کو نہ مانتا ہو

عابِد حَشَرے

(حشریات) وہ کیڑے جن کی خصوصیت شکار کے لیے ان کی اگلی ٹان٘گیں ہیں۔ ان میں حاری اور نیم حاری حشرات کی انواع شامل ہیں، انگریزی میں (Prayingmantis) کہتے ہیں۔

اَبادھ ویوپار

' मुक्त व्यापार '

اَبَڑْ دَھبَڑ

افراتفری، بھاگ دوڑ، جلد بازی، جیسے: ایسی ابڑ دھبڑ میں ریل پر سوار ہوئے کہ بعض ضروری چیزیں چھوٹ گئیں

اَبودھ

احمق ، بے وقوف

اَبُودھ

جہالت ، حماقت ، بے وقوفی.

اَبُدْھ

نادان ، جاہل ، بے و قوف .

آبادھا

مثلث کے قاعدے کا ایک ٹکڑا

اَبادھیہ

جس پر کسی کا حق یا اختیار نہ ہو، جو روکا نہ جا سکے، بے روک ٹوک، جس کو روکنا منع ہو، جس کو قابو میں کرنا مشکل ہو

اُوبَڑ

اوبٹ

آبِ دَہاں

تھوک، مُنْہ کا لعاب

اُوْبَڑ کھابَڑ

کھردرا، ناہموار، جو اپنی جگہ پر اچھی طرح جما ہوا نہ ہو، اونچا نیچا، جھٹکے اور ہچکولے دینے والی

عَبْدُہُ

اس کا (اللہ کا) بندہ

آباد ہونا

آباد کرنا (رک) کا لازم ، جیسے :خدا کا شکر ہے دونوں مکان جلد آباد ہوگئے.

عَبْدِ اَحْقَر

(اظہار عجز و انکسار کے موقع پر اپنے لیے بولتے ہیں)، حقیر ترین غلام

عَیب ڈَھک جانا

عیب چھپ جانا ، پردہ پوشی ہو جانا.

عَیب دھونا

برائی دور کرنا ، برائی کو ختم کرنا.

عَیب دَھرْنا

الزام لگانا، برائی میں ملوث ہونا

آبِ دہن

rinsing water

عَیب ڈھانپْنا

برائی چھپانا، عیب یا کمزوری پر پردہ ڈالنا

عَیب ڈھانکْنا

برائی چھپانا، عیب یا کمزوری پر پردہ ڈالنا

عَبا اوڑْھنا

عبا پہننا، عبا دوش پر ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَبْدُہُ کے معانیدیکھیے

عَبْدُہُ

'abduhu'अब्दुहु

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: عَبَدَ

  • Roman
  • Urdu

عَبْدُہُ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اس کا (اللہ کا) بندہ

Urdu meaning of 'abduhu

  • Roman
  • Urdu

  • is ka (allaah ka) banda

'अब्दुहु के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ‘आबिद’ का बहु. तपस्वी लोग, इबादत करने वाले पुरुष
  • ईश का (अल्लाह का) बंदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَبِدْھ

بے قاعدہ ، خلافِ قانون ، نیز بے قاعدگی سے .

اَبْدُھوت

سادھو ، سنیاسی، ہندو فقیر، تارک الدنیا جوگی جو واجب الوجود کے سوا دوسرے کو نہ مانتا ہو

عابِد حَشَرے

(حشریات) وہ کیڑے جن کی خصوصیت شکار کے لیے ان کی اگلی ٹان٘گیں ہیں۔ ان میں حاری اور نیم حاری حشرات کی انواع شامل ہیں، انگریزی میں (Prayingmantis) کہتے ہیں۔

اَبادھ ویوپار

' मुक्त व्यापार '

اَبَڑْ دَھبَڑ

افراتفری، بھاگ دوڑ، جلد بازی، جیسے: ایسی ابڑ دھبڑ میں ریل پر سوار ہوئے کہ بعض ضروری چیزیں چھوٹ گئیں

اَبودھ

احمق ، بے وقوف

اَبُودھ

جہالت ، حماقت ، بے وقوفی.

اَبُدْھ

نادان ، جاہل ، بے و قوف .

آبادھا

مثلث کے قاعدے کا ایک ٹکڑا

اَبادھیہ

جس پر کسی کا حق یا اختیار نہ ہو، جو روکا نہ جا سکے، بے روک ٹوک، جس کو روکنا منع ہو، جس کو قابو میں کرنا مشکل ہو

اُوبَڑ

اوبٹ

آبِ دَہاں

تھوک، مُنْہ کا لعاب

اُوْبَڑ کھابَڑ

کھردرا، ناہموار، جو اپنی جگہ پر اچھی طرح جما ہوا نہ ہو، اونچا نیچا، جھٹکے اور ہچکولے دینے والی

عَبْدُہُ

اس کا (اللہ کا) بندہ

آباد ہونا

آباد کرنا (رک) کا لازم ، جیسے :خدا کا شکر ہے دونوں مکان جلد آباد ہوگئے.

عَبْدِ اَحْقَر

(اظہار عجز و انکسار کے موقع پر اپنے لیے بولتے ہیں)، حقیر ترین غلام

عَیب ڈَھک جانا

عیب چھپ جانا ، پردہ پوشی ہو جانا.

عَیب دھونا

برائی دور کرنا ، برائی کو ختم کرنا.

عَیب دَھرْنا

الزام لگانا، برائی میں ملوث ہونا

آبِ دہن

rinsing water

عَیب ڈھانپْنا

برائی چھپانا، عیب یا کمزوری پر پردہ ڈالنا

عَیب ڈھانکْنا

برائی چھپانا، عیب یا کمزوری پر پردہ ڈالنا

عَبا اوڑْھنا

عبا پہننا، عبا دوش پر ڈالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَبْدُہُ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَبْدُہُ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone