تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَبْدُ الدُّنِیا" کے متعقلہ نتائج

طامِع

طمع کرنے والا، لالچی، حریص

طامِعانَہ

لالچی کی طرح ، حریص کے مانند.

طامِعان

طامع (رک) کی جمع.

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

طامِعِ دُنْیا

دُنیا کا لالچ رکھنے والا ، دنیا دار ، نہایت لالچ شخص ؛ بہت حریص.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَبْدُ الدُّنِیا کے معانیدیکھیے

عَبْدُ الدُّنِیا

'abdudduniyaa'अब्दुद्दुनिया

اصل: عربی

عَبْدُ الدُّنِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دنیا کا بندہ، دنیا کے لالچ میں دین کر پروا نہ رکھنے والا

    مثال - بشرطے کہ کوئی لیڈر ایسا ہو جو خود غرض ، لالچی اور عبدالدنیا نہ ہو . (۱۹۵۱ ، مشاہداتِ کابل و یاغستان ، ۸۷).

English meaning of 'abdudduniyaa

Noun, Masculine

'अब्दुद्दुनिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सांसारिक वस्तुओं का आकांक्षी, संसार के लोभ में धर्म की परवाह न रखने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَبْدُ الدُّنِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَبْدُ الدُّنِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone