تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبَدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبَدی کے معانیدیکھیے
اَبَدی کے اردو معانی
صفت
- غیر فانی لا انتہا، نہ ختم ہونے والا
- ابد سے منسوب، جس کی مستقبل میں حد اور انتہا نہ ہو
- مسلمانوں کا ایک فرقہ جو کائنات کی ابدیت کا قائل ہے
شعر
انگ انگ اس کا تھا اک نیلے نشے میں ڈوبا
ابدی کیف وہ بوتل کی شرابوں میں نہیں
دیکھیے صبح جنوں ذہن میں کب طالع ہو
عقل سنتا ہوں کہ ہے اک ابدی رات اے جوشؔ
ازلی محبت ابدی کہانی
کہ پس فنا ہے نئی زندگانی
अबदी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अनादि, हमेशा की, नित्ये की, सार्व-कालिक
اَبَدی کے مترادفات
اَبَدی کے متضادات
اَبَدی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبَدی)
اَبَدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔