تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَب سَتوَنتی ہو کَر بَیٹھی لُوٹ کھایا سَنسار" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو مکمل درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی، راہ راست دکھانا

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں اَب سَتوَنتی ہو کَر بَیٹھی لُوٹ کھایا سَنسار کے معانیدیکھیے

اَب سَتوَنتی ہو کَر بَیٹھی لُوٹ کھایا سَنسار

ab satvantii ho kar baiThii luuT khaayaa sansaarअब सतवंती हो कर बैठी लूट खाया संसार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَب سَتوَنتی ہو کَر بَیٹھی لُوٹ کھایا سَنسار کے اردو معانی

  • بہت سی سیاہ کاریوں کے بعد نیکی اختیار کی تو کیا، نو سو چوہے کھا کر بلّی حج کو چلی، تمام دنیا کو لوٹ کر اب پرہیز گار بن گئے
  • تمام عمر برے کام کئے اور اب سادھو بن گئے

Urdu meaning of ab satvantii ho kar baiThii luuT khaayaa sansaar

  • Roman
  • Urdu

  • bahut sii syaah kaariiyo.n ke baad nekii iKhatiyaar kii to kyaa, nau sau chuuhe kha kar billii haj ko chalii, tamaam duniyaa ko luuT kar ab parhezgaar bin ge
  • tamaam umr bure kaam ki.e aur ab saadhuu bin ge

अब सतवंती हो कर बैठी लूट खाया संसार के हिंदी अर्थ

  • बहुत से पाप-कर्म के बाद अच्छाई को अपनाया तो क्या, नौ सौ चूहे खाकर बिल्ली हज को चली, सारे विश्व को लूट कर अब पवित्र हो गए
  • आजन्म बुरे कर्म किए ओर अब साधु-संत बन गए

    विशेष पाखंडी के लिए कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو مکمل درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی، راہ راست دکھانا

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَب سَتوَنتی ہو کَر بَیٹھی لُوٹ کھایا سَنسار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَب سَتوَنتی ہو کَر بَیٹھی لُوٹ کھایا سَنسار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone