تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَب بھی کُچھ نَہیں گَیا" کے متعقلہ نتائج

اَب بھی کُچھ نَہیں گَیا

ہنوز تلافی یا اصلاح ممکن ہے، ابھی تدارک کا موقع باقی ہے

اَب بھی کُچھ نَہیں بِگڑا

ہنوز تلافی یا اصلاح ممکن ہے، ابھی تدارک کا موقع باقی ہے

کُچھ نَہیں گَیا

کچھ نقصان نہیں ہوا

ہَے ہُوائے کُچھ بھی نَہیں

بالکل نادار ہے ، بالکل مفلس ہے

اَب یا کَبھی نَہیں

کُچھ بھی ہو

یِہ بھی کُچھ ہیں

ان کی بھی کوئی حیثیت ہے ، یہ بھی عزّت اور مرتبہ رکھتے ہیں۔

گَیا ہے سان٘پ نِکَل اَب لکیر پیٹا کر

موقع نکل گیا اب پچھتانے سے کچھ حاصل نہیں

تیرے نام کا کُت٘ا بھی نَہیں پال٘نا

انتہائی تحقیر و تنفر کا اظہار ہے.

اَب وہ پانی مُلْتان بَہہ گَیا

وہ معیار اب ختم ہو گیا

کُچھ کھیل نَہیں

آسان کام نہیں

کُچھ نَہیں رَہا

۔۱۔بچنے کی اُمید نہیں۔ دم نہیں رہا۔ ۲۔کوئی کام کی بات نہیں کی۔ ؎ ۳۔بُرا کیا۔ اچھّا نہیں کیا۔ تم نے کچھ نہیں کیا جو اس کو گالیاں دیں۔

کُچھ نَہیں چَلتا

۔بس نہےیں چلتا۔ قابو اور اختیار سے باہر ہونے کی جگہ۔ ؎

کُچھ دِیا ہی آگے آ گَیا

کبھی کی خیرات کام آگئی ؛ خدا نے کسی نیکی کے سب مصیبت سے بچا لیا

کُچھ اَیسا نَہیں

۔جیسا خیال میں ہے ویسا نہیں۔ ؎

آتا جاتا کُچھ نَہیں

کچھ نہیں جانتا ہے، جاہل اور ان پڑھ ہے

کُچھ خَرچ نَہیں ہوتا

۔کچھ نقصان نہیں ہوتا۔ ؎

ایک بھی نَہیں

سانْپ نِکَل گَیا ہے اَب لَکِیر پِیٹو

کُچھ بَسَنت کی بھی خَبَر ہے

دنیا کے حالات کی بھی خبر ہے، ہوشیار کرنے کے لئے بولتے ہیں

گَھر آئی کُتِیا کو بھی نَہیں نِکالْتے

رک : گھر آئے کُتے کو بھی الخ

سانْپ نِکَل گَیا ہے اَب لَکِیر پِیٹا کَرو

لاکھ ہاتھی لُٹ گَیا پِھر بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا ہے

۔مثل۔ دیکھو ہاتھی ہزار لٹے۔ دیکھو لاکھوں۔

کُچھ نَہیں ہو سَکتا ہے

۔کوئی تدبیر کارگر نہیں ہوسکتی ہے۔ ؎

یِہ تو کُچھ بات نَہیں

۔یہ غلط ہے ۔؎

کُچھ گِرَہ میں بھی ہے

۔کچھ رقم پاس بھیہے۔ ؎

میرا مُردَہ اَب بھی تیرے زِندے پَر بھاری ہے

میں مجبوری میں بھی تجھ پر غالب ہوں، میں اس گئی گزری حالت میں بھی تجھ پر غالب ہوں، تجھ سے بہتر ہوں

کُچھ مُضائِقَہ نَہیں

گَیا وَقْت پِھر نَہیں آتا

گزرا ہوا وقت دوبارہ نہیں مِل سکتا جو موقع ہاتھ سے نکل جائے میسر نہیں آتا۔ فرصت کو غنیمت سمجھو۔ ؎

ہَمیں کُچھ کام نَہیں

۔(یائے مجہول) ہمیں کچھ غرض نہیں۔ مطلب نہیں۔ واسطہ نہیں۔؎

گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہیں نِکالتے

گھر پر آئے ہوئے شخص کی توہین نہیں کرنی چاہئے، جو شخص گھر آجائے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن بھی ہو

وُہ بِھی کُچھ اَیسا تو نَہ تھا

وہ بھی مضبوط اور حو صلے والا تھا، وہ کوئی ایسا بُرا نہ تھا نیز اتنا اچھا تو نہ تھا

کَوڑی کو بھی نَہیں پُوچْھنا

بے وقعت جاننا، ذرہ بھر خبرگیری نہ کرنا، خاطر میں نہ لانا.

گَیا وَقْت پِھر ہاتھ آتا نَہیں

(مشہور شاعر میر حسن کا مصرع بطور ضرب المثل مستعمل) جو موقع ہاتھ سے نکل جائے وہ پھر میسّر نہیں آتا، پچھتاوا اور افسوس رہ جاتا ہے

سَر پَر ڈھول بَجاؤ کُچھ خَبَر نَہیں

بڑا ہی غافل اور سست ہے

کَوّا ہَنْس کے چال سِیکْھتا تھا اَپْنی چال بھی بُھول گَیا

رک : کوّا چلا ہن٘س کی چال الخ

کَوّا چَلا ہَنس کی چال اَپنی چال بھی بُھول گَیا

اپنی چال چھوڑ کر بڑوں کی نقل کرنے سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے، جو شخص اپنی اوقات سے بڑھ کر حوصلہ کرتا ہے وہ اپنی اگلی حیثیت کو بھی برباد کرتا ہے یا دوسروں کا مسابقہ کر کے نقصان اٹھاتا ہے

کَوّا چَلا ہَنْس کی چال، اَپنی چال بھی بُھول گَیا

سَوار کی بِھی نَہیں سُنتا

کسی کا بھی کہنا نہیں مانتا اگر بڑا ہو

اَب نَہ جَب

نہ اب نہ پھر، کبھی نہیں

رَسّی جَل گَئی پَر بَل نَہیں گَیا

اَبھی کُچھ نَہیں بِگڑا ہے

ہنوز وقت باقی ہے ، تدارک با تلافی ہو سکتی ہے.

یِہ گَیا وہ گَیا

رک : یہ جا وہ جا ، بھاگ گیا

کَہہ گَیا بَہہ گَیا

ضائع ہو گیا ، اکارت گیا (خصوصاً جب بات یا نصیحت وغیرہ کی پروا نہ کی جائے تو بولتے ہیں).

اَب تَب ہونا

نزع کے عالم میں ہونا، مرنے کے قریب ہونا

ظاہِر کُچھ باطِن کُچھ

اَب رَن٘گ لائی گِلَہْری

اب اصل حقیقت سامنے آئی، اب گن کھلے

کُچھ نَہ کُچھ ہو رَہنا

۔تھوڑی بہت کامیابی ہونا۔ ؎

ہَماہَمی فَرِشْتوں کو بھی خَبَر نَہیں

ہمیں ذرا بھی معلوم نہیں ، ہم کو مطلق معلوم نہیں ، ہم بالکل بے خبر ہیں.

مُن٘ہ پَر کُچھ پِیٹھ پِیچھے کُچھ

رک : منھ پر اور پیٹھ پیچھے اور ۔

مُن٘ہ پَہ کُچھ پِیٹھ پِیچھے کُچھ

رک : منھ پر اور پیٹھ پیچھے اور ۔

حال گَیا اَحْوال گَیا دِل کا خَیال نَہ گَیا

تباہ و برباد ہوگئے مگر عادت بد نہ گئی ، صحت خراب ہوئی دولت جاتی رہی لیکن بری عادتیں نہ گئیں .

مُن٘ہ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلنا

نشہ یا خوف و رعب سے کچھ کہنا چاہنا اور زبان سے کچھ اور نکلنا ۔

مُن٘ہ سے کُچھ کا کُچھ نِکالْنا

خوف ، غم ، غصہ ، نشہ یا رعب وغیرہ میں مافی الضمیرکی بجائے کچھ اور کہہ جانا

کُچھ گوشَہ جُھکے کُچھ کَمان

۔مثل۔ صلح کے واسطے دونوں فریقوں کو تھوڑا تھوڑا دبنا چاہئے۔

اَب کیا ہوتا ہے

موقع ہاتھ سے جاتا رہا، تدارک ممکن نہیں

کَبھی کُچھ ہے کَبھی کُچھ ہے

زمانہ بدلتا رہتا ہے ، کبھی تولہ کبھی ماشہ

اَب کیا پُوچھنا ہے

مزے ہی مزے ہیں .

دِیدَہ بھی شُنِیدَہ بھی

قابلِ یقین.

یَہی کُچھ

اسی طرح، ایسے ہی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَب بھی کُچھ نَہیں گَیا کے معانیدیکھیے

اَب بھی کُچھ نَہیں گَیا

ab bhii kuchh nahii.n gayaaअब भी कुछ नहीं गया

عبارت

اَب بھی کُچھ نَہیں گَیا کے اردو معانی

  • ہنوز تلافی یا اصلاح ممکن ہے، ابھی تدارک کا موقع باقی ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

अब भी कुछ नहीं गया के हिंदी अर्थ

  • अभी क्षति-पूर्ति अथवा सुधार संभव है, अभी रोक-थाम का अवसर बचा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَب بھی کُچھ نَہیں گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَب بھی کُچھ نَہیں گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words