تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آزُرْدَہ خاطِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آزُرْدَہ خاطِر کے معانیدیکھیے
آزُرْدَہ خاطِر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- رنجیدہ، غمگین، ملول، مایوس
شعر
نہ کر آزردہ خاطر بلبل بے تاب کوں ہرگز
غنیمت بوجھ دو دن کی بہار اے من ہرن پیارے
English meaning of aazurda-KHaatir
आज़ुर्दा-ख़ातिर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- विक्षुब्ध, मनोमलिन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آزُرْدَہ خاطِر)
آزُرْدَہ خاطِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔