تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آذَر كَدَہ" کے متعقلہ نتائج

آزَر

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد یا چچا کا نام، جو بت تراش تھے (عام طور پر اس لفظ کو 'ذ' کے ساتھ 'آذر' لکھا جاتا ہے جو صحیح نہیں ہے، تلمیحات میں مستعمل)

آذَر

آتش، آگ

آذَری

(ابراہیم کے والد) آذر کا بنایا ہُوا، آذر ہوشنگ کا پیرو، آذربائیجان کا باشندہ، اُردو میں بتان آذری کی ترکیب سے استعمال ہوتا ہے

آزَری

آزر (رک) سے منسوب۔

آذَرْبی

ایران كے مقام آذربائیجان كی زبان، آذربائیجان سے منسوب۔

آزَرْم

نرمی، مہربانی، صلح وآشتی

آذر یوس

ایک قسم کی گوند

آذر خش

آذر کے مہینے کا پانچواں دن

آذر آئین

چوتھا آتشکدہ

آذر مہر

پہلا آتشکدہ

آذَر ماہ

ایران كے شمسی سال كا نواں مہینہ جس كی نویں تاریخ كو ایرانی جشن مناتے ہیں اور جس میں آفتاب برج قوس میں ہوتا ہے، ہر ایرانی شمسی مہینے کا نواں دن، خزاں کا مہینہ

آذر شپ

آگ کا فرشتہ

آذَرْ یُون

آگ کی طرح سرخ، آتشیں

آذر خرین

پانچواں آتشکدہ

آذر برزین

چھٹا آتشکدہ

آذر گشپ

بجلی

آذر یطوس

ایک دوا

آذَر كَدَہ

وہ مقام جہاں آگ کی پوجا کی جاتی ہے، آگ کا مندر

آذَر پَیرا

آتشكدے میں آگ كا محافظ اور نگراں

آذَر روز كی عِید

آذر مہینے كی نویں تاریخ جس میں ایرانی جشن مناتے ہیں۔

مُرْغ آذَر اَفروز

رک : ققنس

بُت خانَۂ آذَر

آتش پرستوں کی عبادت گاہ ، (استعادۃً : رک : بتخانۂ چین).

مشک آذفر

خالص نہایت خوشبودار کستوری

اردو، انگلش اور ہندی میں آذَر كَدَہ کے معانیدیکھیے

آذَر كَدَہ

aazar-kadaआज़र-कदा

اصل: فارسی

وزن : 2212

موضوعات: دینیات

  • Roman
  • Urdu

آذَر كَدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مقام جہاں آگ کی پوجا کی جاتی ہے، آگ کا مندر

Urdu meaning of aazar-kada

  • Roman
  • Urdu

  • vo muqaam jahaa.n aag kii puujaa kii jaatii hai, aag ka mandir

English meaning of aazar-kada

Noun, Masculine

  • a fire-temple

आज़र-कदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थान जहाँ पूजा की आग रहती है, वह स्थान जहाँ पूजा की आग रहती है, आग का मंदिर, अग्निशाला

آذَر كَدَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آزَر

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد یا چچا کا نام، جو بت تراش تھے (عام طور پر اس لفظ کو 'ذ' کے ساتھ 'آذر' لکھا جاتا ہے جو صحیح نہیں ہے، تلمیحات میں مستعمل)

آذَر

آتش، آگ

آذَری

(ابراہیم کے والد) آذر کا بنایا ہُوا، آذر ہوشنگ کا پیرو، آذربائیجان کا باشندہ، اُردو میں بتان آذری کی ترکیب سے استعمال ہوتا ہے

آزَری

آزر (رک) سے منسوب۔

آذَرْبی

ایران كے مقام آذربائیجان كی زبان، آذربائیجان سے منسوب۔

آزَرْم

نرمی، مہربانی، صلح وآشتی

آذر یوس

ایک قسم کی گوند

آذر خش

آذر کے مہینے کا پانچواں دن

آذر آئین

چوتھا آتشکدہ

آذر مہر

پہلا آتشکدہ

آذَر ماہ

ایران كے شمسی سال كا نواں مہینہ جس كی نویں تاریخ كو ایرانی جشن مناتے ہیں اور جس میں آفتاب برج قوس میں ہوتا ہے، ہر ایرانی شمسی مہینے کا نواں دن، خزاں کا مہینہ

آذر شپ

آگ کا فرشتہ

آذَرْ یُون

آگ کی طرح سرخ، آتشیں

آذر خرین

پانچواں آتشکدہ

آذر برزین

چھٹا آتشکدہ

آذر گشپ

بجلی

آذر یطوس

ایک دوا

آذَر كَدَہ

وہ مقام جہاں آگ کی پوجا کی جاتی ہے، آگ کا مندر

آذَر پَیرا

آتشكدے میں آگ كا محافظ اور نگراں

آذَر روز كی عِید

آذر مہینے كی نویں تاریخ جس میں ایرانی جشن مناتے ہیں۔

مُرْغ آذَر اَفروز

رک : ققنس

بُت خانَۂ آذَر

آتش پرستوں کی عبادت گاہ ، (استعادۃً : رک : بتخانۂ چین).

مشک آذفر

خالص نہایت خوشبودار کستوری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آذَر كَدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آذَر كَدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone