تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آذَر گُون" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آذَر گُون کے معانیدیکھیے

آذَر گُون

aazar-guunआज़र-गून

اصل: فارسی

دیکھیے: آذَرْ یُون

موضوعات: پھول

  • Roman
  • Urdu

آذَر گُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک آتشی رنگ كا پھول اور اس كا درخت، سورج مكھی

    مثال انجمن آرائے ناصری میں لكھا ہے كہ آذر گون ایک سرخ رنگ كا پھول ہے

  • آگ کی طرح سرخ، آتشیں

Urdu meaning of aazar-guun

  • Roman
  • Urdu

  • ek aatishii rang ka phuul aur is ka daraKht, suurajmukhii
  • aag kii tarah surKh, aatishii.n

English meaning of aazar-guun

Noun, Masculine

  • fire-red or coloured, flame-red or coloured
  • any flower of such a colour, sunflower, anemone

आज़र-गून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक लाल रंग का फूल और उसका वृक्ष, सूरजमुखी

    उदाहरण अंजुमन-आराए नासिरी में लिखा है की आज़रगून एक सुर्ख़ रंग का फूल है

  • आग के रंग जैसा, गहरा लाल रंग

آذَر گُون کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آذَر گُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

آذَر گُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone