تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آزاری" کے متعقلہ نتائج

تَسَلّی

اطمینان، تشفی، دلاسا

تَسْلی

تسلا کی تائیث

تَسَلّی دینا

comfort, console

تَسَلّی بَخْش

جس سے تسلّی ہو، تشفّی بخش، تسلی پہونچانے والا

تَسْلِیَہ

رک :تسلی ۔

تَسْلِیم ہونا

خدا کی مرضی پر جھک جانا، راضی برضا ہونا

تَسْلِیم گاہ

قلعے وغیرہ کا وہ حصہ جہاں کھڑے ہو کر بادشاہ وغیرہ کو سلام کرتے ہیں ، مجریٰ گاہ ، (مجازاََ) دربار شابی ، بارگاہ سرکار ۔

تَسْلِیم شُدَہ

رک: تسلیم ، مُسَلَّم، مانا ہوا

تَسْلِیم عَرض ہے

سلام عرض ہے، سلام کرتا ہوں

تَسْلِیمات عَرْض کَرنا

کسی بزرگ یا بڑے آدمی کوجھک کر سلام کرنا

تَسْلِیم

سلام کرنا ،سلام کہنا

تَسْلِیْمِ عِشْق

accepting of love

تَسْلِیم باللِّسان

(ایمان کا) زبان سے اقرار

تَسْلِیمی

رک : تسلیم ۔

تَسْلیط

تسلط کرانا، بیحد اختیار دینا

تَسْلِیک

منازل سلوک طےکرنا یا طے کرانا ،خدا کا قرب حاصل کرنے یا کرانے کی حالت

تَسْلِیم کَرنا

ماننا، قبول کرنا، منظور کرنا

تَسلیم جُرْم

اپنے گناہ کا اعتراف، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار

تَسْلِیم تاشی

وہ پتھر جو اشخاص فرقہ بیکتاشی گردن میں لٹکاتے ہیں بنام تسلیم تاشی یعنی سنگ اطاعت نامزد ہے

تَسْلِیْخ

حیوانات کی کھال کھینٗچنا ۔

تَسْلِیم و رَضا

اپنے آپ کو خدا کے حوالے کرنا، اس کی رضا پر راضی ہونا

تَسْلِیم و نِیاز

آداب و بندگی (عموماََ خطوط وغیرہ کی ابتدا میں مستعمل)

تَسْلِیمات

عبادت، بندگی

تَسْلِیمات بَجا لانا

کسی بزرگ یا بڑے آدمی کوجھک کر سلام کرنا

تَسْلِیم بَجا لانا

۔سلام کرنا

تَسْلِیم رَضا کا فَرْق

۔’تسلیم‘ کا اطلاق عموماً انسانی افعال پر ہوتا ہے جو انسان کے مقابلہ میں ہوں۔ ’رضا‘ کا اطلاق اُن افعالِ انسانی پر ہوتا ہے جو قادر مطلق کے مقابلے میں ہوں۔ تسلیم میں عموماً مجبوری نہیں ہوتی لیکن رضا مجبوری کا پہلو لیے ہوتی ہے۔

تَسْلِیمِیَت

سپردگی، اپنے آپ کو حوالے کر دینا

تَسْلِیم تَفْوِیض کا فَرْق

۔ ’تسلیم بعد نزول قضا ہوتی ہے اور ’تفویض‘ قبل نزول قضا۔

ناکارَہ تَسَلّی

cold comfort

جُھوٹی تَسَلّی

جھوٹ موٹ کی دل دہی ، جھوٹا وعدہ جو کسی کی تسکین کے لیے کیا جائے .

طِفْلِ تَسَلّی

بہلاوا، دل بہلانے کی باتیں، جھوٹی تسلّی

غَیْر تَسَلِّی بَخْش

جس سے تسلی نہ ہو، خراب (ثابت ہونا، ہونا کے ساتھ)

اردو، انگلش اور ہندی میں آزاری کے معانیدیکھیے

آزاری

aazaariiआज़ारी

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: بیماری

  • Roman
  • Urdu

آزاری کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • (تركیب میں جزو اول كے ساتھ مل كر) ستانا، دكھ دینا
  • ایذا رسانی، ستانا، ظلم و جور كرنا، دكھ پہنچانا
  • دكھ، تكلیف، بیماری، علالت، روگ (بیماری كے ساتھ مستعمل)

صفت

  • روگی، مریض، بیمار

شعر

Urdu meaning of aazaarii

  • Roman
  • Urdu

  • (tarkiib me.n juzu avval ke saath mil kar) sataanaa, dukh denaa
  • i.izaa rasaanii, sataanaa, zulam-o-jor karnaa, dukh pahunchaanaa
  • dukh, takliif, biimaarii, alaalat, rog (biimaarii ke saath mustaamal
  • rogii, mariiz, biimaar

English meaning of aazaarii

Noun, Masculine, Suffix

Adjective

  • an ailing person, a sick person, a patient

आज़ारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • सताना, दुख देना (समास में पहले घटक के साथ मिल कर )
  • अत्याचार करना, दुख पहुँचाना
  • दुख, पीड़ा, तकलीफ़ (बीमारी के साथ )

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَسَلّی

اطمینان، تشفی، دلاسا

تَسْلی

تسلا کی تائیث

تَسَلّی دینا

comfort, console

تَسَلّی بَخْش

جس سے تسلّی ہو، تشفّی بخش، تسلی پہونچانے والا

تَسْلِیَہ

رک :تسلی ۔

تَسْلِیم ہونا

خدا کی مرضی پر جھک جانا، راضی برضا ہونا

تَسْلِیم گاہ

قلعے وغیرہ کا وہ حصہ جہاں کھڑے ہو کر بادشاہ وغیرہ کو سلام کرتے ہیں ، مجریٰ گاہ ، (مجازاََ) دربار شابی ، بارگاہ سرکار ۔

تَسْلِیم شُدَہ

رک: تسلیم ، مُسَلَّم، مانا ہوا

تَسْلِیم عَرض ہے

سلام عرض ہے، سلام کرتا ہوں

تَسْلِیمات عَرْض کَرنا

کسی بزرگ یا بڑے آدمی کوجھک کر سلام کرنا

تَسْلِیم

سلام کرنا ،سلام کہنا

تَسْلِیْمِ عِشْق

accepting of love

تَسْلِیم باللِّسان

(ایمان کا) زبان سے اقرار

تَسْلِیمی

رک : تسلیم ۔

تَسْلیط

تسلط کرانا، بیحد اختیار دینا

تَسْلِیک

منازل سلوک طےکرنا یا طے کرانا ،خدا کا قرب حاصل کرنے یا کرانے کی حالت

تَسْلِیم کَرنا

ماننا، قبول کرنا، منظور کرنا

تَسلیم جُرْم

اپنے گناہ کا اعتراف، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار

تَسْلِیم تاشی

وہ پتھر جو اشخاص فرقہ بیکتاشی گردن میں لٹکاتے ہیں بنام تسلیم تاشی یعنی سنگ اطاعت نامزد ہے

تَسْلِیْخ

حیوانات کی کھال کھینٗچنا ۔

تَسْلِیم و رَضا

اپنے آپ کو خدا کے حوالے کرنا، اس کی رضا پر راضی ہونا

تَسْلِیم و نِیاز

آداب و بندگی (عموماََ خطوط وغیرہ کی ابتدا میں مستعمل)

تَسْلِیمات

عبادت، بندگی

تَسْلِیمات بَجا لانا

کسی بزرگ یا بڑے آدمی کوجھک کر سلام کرنا

تَسْلِیم بَجا لانا

۔سلام کرنا

تَسْلِیم رَضا کا فَرْق

۔’تسلیم‘ کا اطلاق عموماً انسانی افعال پر ہوتا ہے جو انسان کے مقابلہ میں ہوں۔ ’رضا‘ کا اطلاق اُن افعالِ انسانی پر ہوتا ہے جو قادر مطلق کے مقابلے میں ہوں۔ تسلیم میں عموماً مجبوری نہیں ہوتی لیکن رضا مجبوری کا پہلو لیے ہوتی ہے۔

تَسْلِیمِیَت

سپردگی، اپنے آپ کو حوالے کر دینا

تَسْلِیم تَفْوِیض کا فَرْق

۔ ’تسلیم بعد نزول قضا ہوتی ہے اور ’تفویض‘ قبل نزول قضا۔

ناکارَہ تَسَلّی

cold comfort

جُھوٹی تَسَلّی

جھوٹ موٹ کی دل دہی ، جھوٹا وعدہ جو کسی کی تسکین کے لیے کیا جائے .

طِفْلِ تَسَلّی

بہلاوا، دل بہلانے کی باتیں، جھوٹی تسلّی

غَیْر تَسَلِّی بَخْش

جس سے تسلی نہ ہو، خراب (ثابت ہونا، ہونا کے ساتھ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آزاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

آزاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone