تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آزاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آزاری کے معانیدیکھیے
آزاری کے اردو معانی
اسم، مذکر، لاحقہ
- (تركیب میں جزو اول كے ساتھ مل كر) ستانا، دكھ دینا
- ایذا رسانی، ستانا، ظلم و جور كرنا، دكھ پہنچانا
- دكھ، تكلیف، بیماری، علالت، روگ (بیماری كے ساتھ مستعمل)
صفت
- روگی، مریض، بیمار
شعر
عشق کے آزاری بھی کہیں مر جانے سے جی جاتے ہیں
لے یہ تسلی رہنے دے اے موت یہ تیرا کام نہیں
اپنے بیگانوں سے کچھ بیش تھے آزاری میں
بات رہ جاتی ہے اور وقت گزر جاتا ہے
English meaning of aazaarii
आज़ारी के हिंदी अर्थ
آزاری کے قافیہ الفاظ
آزاری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آزاری)
آزاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔