اردو، انگلش اور ہندی میں آزاد رَو کے معانیدیکھیے
آزاد رَو کے اردو معانی
مرکب لفظ
- پابندیوں سے بری، آزاد منش
- وہ گھوڑا جو اڑیل نہ ہو، جو چلنے میں كسی قسم كی حیل حجت نہ كرے
شعر
چاکری کرتے ہوئے بھی ہم رہے آزاد رو
دست و پائے شوق میں ہے وہ توانائی کہ بس
English meaning of aazaad-rau
Compound Word
- independent minded, one who moves freely
- obedient horse
आज़ाद-रौ के हिंदी अर्थ
संयुक्त शब्द
- प्रतिबंधों से मुक्त, स्वतंत्र स्वभाव वाला
- (पशुचिकित्सा) वह घोड़ा जो अड़ियल न हो जो चलने में किसी प्रकार की टालमटोल न करे
- स्वेच्छाचारी, मनमौजी
آزاد رَو کے مترادفات
آزاد رَو کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آزاد رَو)
آزاد رَو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔