تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آزادْ مِزاج" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آزادْ مِزاج کے معانیدیکھیے

آزادْ مِزاج

aazaad-mizaajआज़ाद-मिज़ाज

اصل: عربی

وزن : 221121

دیکھیے: آزاد طَبْع

آزادْ مِزاج کے اردو معانی

صفت

  • تكلفات سے دور، جس كی طبیعت اور فطرت پر كسی قسم كی رسوم ومذہب وغیرہ كی پابندی بوجھ ہو، بے تعصب

English meaning of aazaad-mizaaj

Adjective

  • open minded, liberal, frank

आज़ाद-मिज़ाज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मनमौजी, स्वेच्छा-चारी, वह व्यक्ति जिसके मन में जो आये सो करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آزادْ مِزاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

آزادْ مِزاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone