تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آیَت و حَدِیث" کے متعقلہ نتائج

خَفِیف

ہلکا، سبک (وزن میں)

خَفِیفَہ

۱. خفیف کی تانیث ، چھوٹی ، خُرد ، ادنیٰ .

خَفِیف آواز

بکی ، بکواسی .

خَفِیف حَرْکَت

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیف حَرْکات

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیفُ الْعَقْل

بے وقوف ، احمق .

خَفِیف گَرم غُسل

ایسے نیم گرم پانی کہ غسل جس کی تپش ۸۵ تا ۹۵ ڈگری فارن ہائٹ ہو

خَفِیفآبی چُونا

(تعمیرات) ایسا چونا جس میں ۵ سے ۱۲ فیصد مٹی ، کار بونیٹ آف لائم سے ملی ہوئی یا کاربونیٹ آف لائم اور کار بونیٹ آف میگنیشیا دونوں کے ساتھ ملی ہوئی ہو .

خَفِیف ہَوا پَسَنْد

(حیاتات) وہ جراثیم جو تھوڑی مقدار میں آکسجین کو برداشت کر لیتے ہیں ، انگ :(MICRO AERPHLIC) .

خَفِیفُ الطَّبْع

مَیل خَفِیف

چھوٹی کجی ؛ (مجازاً) چھوٹا گناہ ۔

نَجِس خَفِیف

(فقہ) وہ شے جو نجاست ِخفیفہ سے آلودہ ہو ۔

زَخْمِ خَفیف

ہلکا زخم

وارداتِ خَفِیف

معمولی نوعیت کا جھگڑا یا جرم .

ضَربِ خَفِیْف

ہلکی چوٹ، جس میں ہڈی وغیرہ نہ ٹوٹے

تَدارُکِ خَفِیف

(قانون) سزاے خفیف ، خفیف تن٘بیہ

نَبْض خَفِیف ہونا

نبض کی حرکت کم یا سست ہونا ، نبض کا آہستہ آہستہ چلنا ؛ زندگی کے آثار کم ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آیَت و حَدِیث کے معانیدیکھیے

آیَت و حَدِیث

aayat-o-hadiisआयत-ओ-हदीस

اصل: عربی

وزن : 212121

آیَت و حَدِیث کے اردو معانی

صفت

  • مثل: قرآن پاک کی آیت - حضرت محمدؐ کا ارشاد، مجازاً: وہ بات جس میں شک کی کوئی گنجائش نہ ہو، حق بات، بالکل حق

English meaning of aayat-o-hadiis

Adjective

  • verses of holy Quran - Prophet Mohammad's sayings Metaphorically: absolutely right, correct, true, credible

आयत-ओ-हदीस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पवित्र कुरआन की आयत - पैग़म्बर मोहम्मद साहब के कथन, प्रतीकात्मक: वो बात जिसमें कोई संदेह न हो, सत्य बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آیَت و حَدِیث)

نام

ای-میل

تبصرہ

آیَت و حَدِیث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone