تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آیَتِ کَرِیْمَہ" کے متعقلہ نتائج

آیَۂ کَرِیْمَہ

قرآن شریف کے سترھویں پارے میں سورۂ انبیا کی ایک مشہور آیت جو عموماً دشمنوں سے حفاظت کے لئے پڑھی جاتی ہے (آیت کا متن یہ ہے: لا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ)

اردو، انگلش اور ہندی میں آیَتِ کَرِیْمَہ کے معانیدیکھیے

آیَتِ کَرِیْمَہ

aayat-e-kariimaआयत-ए-करीमा

اصل: عربی

موضوعات: اسلام

  • Roman
  • Urdu

آیَتِ کَرِیْمَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قرآن شریف کے سترھویں پارے میں سورۂ انبیا کی ایک مشہور آیت جو عموماً دشمنوں سے حفاظت کے لئے پڑھی جاتی ہے (آیت کا متن یہ ہے: لا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ)

    مثال بسی بسی جان نے آیت کریمہ پڑھی اور بتایا کہ دشمنوں سے حفاظت کے لئے یہ ختم سب سے اچھا ہوتا ہے۔

  • قرآن پاک کی ہر آیت
  • قابل اعتماد یا معتبر قول، لائق وثوق بات

    مثال ذوقؔ کی وفات تک ظفرؔ کا چوتھا دیوان تو یقیناً مکمل نہیں ہوا تھا، دیوان اول بھی آبِ حیات کی آیۃ کریمہ کے مطابق ذوق کا ہے۔

Urdu meaning of aayat-e-kariima

  • Roman
  • Urdu

  • quraan shariif ke satrahvii.n paare me.n suura-e-anabyaa kii ek mashhuur aayat jo umuuman dushmno.n se hifaazat ke li.e pa.Dhii jaatii hai (aayat ka matan ye haih la ilaah e-e-li.ai an॒ta sub॒haanak enii kun॒tu man alazzaalimii॒na
  • quraan-e-paak kii har aayat
  • kaabil-e-etimaad ya motbar qaul, laayaq vasuuq baat

English meaning of aayat-e-kariima

Noun, Feminine

  • ayat-e-Karima is in the 17th Para of the Holy Quran and 87th verse of the Surah Anbiya it is benefits cover a full range of life problems, from material difficulties to spiritual gains
  • every sentence or verse of the Quran
  • reliable or credible statement

आयत-ए-करीमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पवित्र क़ुरआन के सत्रहवें अंश में अध्याय शीर्षक 'अंबिया' का एक प्रसिद्ध वाक्य जो सामान्यतः शत्रुओं से सुरक्षा के लिए पढ़ी जाती है (वाक्य के शब्द यह हैं: ला इलाहा इल्ला अंता सुब्हानका इन्नी कुंतु मिनज़्वालिमीन)

    उदाहरण बसी-बसी जान ने आयत-ए-करीमा पढ़ी और बताया कि दुशमनों से हिफ़ाज़त के लिए यह ख़त्म सबसे अच्छा होता है.

  • पवित्र क़ुरआन का हर एक वाक्य, आयत-ए-करीमा
  • विश्वसनीय अथवा भरोसेमंद कथन (दैवीय), विश्वसनीय बात

    उदाहरण ज़ौक़ की वफ़ात (मृत्यू) तक ज़फ़र का चौथा दीवान (महाकाव्य) तो यक़ीनन (निश्चित रूप से) मुकम्मल नहीं हुआ था. दीवान-ए-अव्वल (प्रथम महाकाव्य) भी 'आब-ए-हयात की आयत-ए-करीमा के मुताबिक़ ज़ौक़ का है

آیَتِ کَرِیْمَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آیَۂ کَرِیْمَہ

قرآن شریف کے سترھویں پارے میں سورۂ انبیا کی ایک مشہور آیت جو عموماً دشمنوں سے حفاظت کے لئے پڑھی جاتی ہے (آیت کا متن یہ ہے: لا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آیَتِ کَرِیْمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آیَتِ کَرِیْمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone