تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آویزَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آویزَہ کے معانیدیکھیے
آویزَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کان میں پہننے کا زیور جو نیچے کی جانب لٹکا رہتا ہے، گوشوارہ
- تاج، چھتری، ہاتھی یا گھوڑے وغیرہ کے ساز میں لٹکا ہوا پھندنا، بندا، لٹکن
- (تعمیرات) ابھرا ہوا طاق جس کی شکل عموماً مثلث کی سی ہوتی ہے
- (تعمیرات) آویزہ نما ساخت جو چھتوں، محرابوں اور گنبدوں کی تزئین کے لیے بنائی جائے
شعر
آویزہ دیکھتے ہیں وہ جھک کر قریب سے
یا ان کو کوئی راز بتاتا ہے آئنہ
یہ ترے حسن کا آویزہ جو مہتاب نہیں
کعبۂ عشق نہیں روضہ یک خواب نہیں
اب کوئی سینہ چیر کے رکھ لے کہ دل بنائے
آویزہ گر پڑا ہے کوئی ان کے کان کا
आवेज़ा के हिंदी अर्थ
آویزَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آویزَہ)
آویزَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔