تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آویزَہ" کے متعقلہ نتائج

جَزا

اچھا بدلا، عوض (اچھے کام اور نیکی کا) صلہ، ثمر

جَزَع

ناشکیبائی، بے صبری، اضطراب، گھبراہٹ

جزامی

کوڑھ کا مریض، مبروص

جَزاری

تیسری نا مشروع شے جزاری کی رقم تھی جس کا منشا یہ تھا کہ اگر قصاب ایک گائے ذبح کرے تو بارہ چیتل (سکہ) محصول ادا کرے.

جَزالَت

فصاحت، روانی

جَزَع و فَزَع

گریہ و زاری

جَزائِر

جزیرہ کی جمع، بہت سے جزیرے، ٹاپو

جَزائِل

جزیل کی جمع، توڑے دار بڑی بدنوق جو فلیتے یا شتابے سے چلائی جائے، مشینی پرزوں کے درمیان لگا ہوا جوڑ، توڑا

جَزائے خَیر

رک، جزا معنی نمبر

جَزائِلْچی

رک : جزائل انداز .

جَزاکُمُ اللہ

اور تم (سب کو) کو خدا اس کی جزا دے ، جزاک اللہ (رک).

وَعدَہ جَزا

اچھی بات کا وعدہ ، اچھے اور نیک کام کا صلہ (جو روزِ محشر ملے گا) ۔

روز جَزا

اعمال کا بدلہ مِلنے کا دِن ، روزِ حشر ، یومِ حساب

صُبْحِ جَزا

قیامت کا دن.

حَرْفِ جَزا

(قواعد) وہ لفظ جو جملہ شرطیہ کے جواب میں آنے والے جملے کی ابتدا میں آتا ہے

سَرائے جَزا

بدلے کی جگہ، اگلا جہان

دارِ جَزا

بدلہ ملنے کی جگہ، (مجازاً) آخرت، عقبیٰ، روزِ حشر

دِیوان جَزا

محکمہ حساب کتاب، مجازاً: قیامت کا دربار.

بَیعانَۂ جَزا

یَومِ جَزا

روزِ حساب ، قیامت کا دن جو سزا اور جزا کا دن ہوگا ۔

مِیر دِیوان جَزا

مراد: اللہ تعالیٰ جل شانہ

شافِعِ روزِ جَزا

قیامت كے دن بخشش كی سفارش كرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں آویزَہ کے معانیدیکھیے

آویزَہ

aavezaआवेज़ा

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: تعمیر

آویزَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کان میں پہننے کا زیور جو نیچے کی جانب لٹکا رہتا ہے، گوشوارہ
  • تاج، چھتری، ہاتھی یا گھوڑے وغیرہ کے ساز میں لٹکا ہوا پھندنا، بندا، لٹکن
  • (تعمیرات) ابھرا ہوا طاق جس کی شکل عموماً مثلث کی سی ہوتی ہے
  • (تعمیرات) آویزہ نما ساخت جو چھتوں، محرابوں اور گنبدوں کی تزئین کے لیے بنائی جائے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آویزا

رک: آویزہ.

شعر

English meaning of aaveza

Noun, Masculine

आवेज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कान का बुंदा, कान में पहनने का आभुषण जो नीचे की ओर लटका रहता है
  • ताज, छतरी, हाथी या घोड़े आदि के लगाम या काठी में लटका हुआ बुंदा
  • (निर्माण) उठा हुआ ताक़ जो सामान्तया त्रिकोणीय आकार का होता है
  • (निर्माण) छतों, मेहराबों और गुंबदों को सजाने के लिए बनाई जाई

آویزَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آویزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آویزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone