تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آوَر کے معانیدیکھیے
آوَر کے اردو معانی
فارسی - صفت، لاحقہ
- لانے والا (اکثر ہندی الفاظ کے ساتھ بھی مستعمل، جیسے: دست آور)
- مترادف: صاحب، والا، جیسے : زور آور، نام آور، زبان آور
سنسکرت - لاحقہ
- اور
شعر
کسی کی چشم سرور آور سے اشک عارض پہ ڈھل رہا ہے
اگر شعور نظر ہے دیکھو شراب آدھی گلاب آدھا
تو جلدی سے آور نہ میرے مسیحا
کوئی دم کو راہ عدم دیکھتے ہیں
English meaning of aavar
Persian - Adjective, Suffix
- bringing, bearing (generally used with Hindi words like: dast-aavar)
- possessing, endowed with (used as last member of compounds, e.g. zor-awar means having strength, strong, powerful)
आवर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - विशेषण, प्रत्यय
- लाने वाला (प्रायः हिंदी शब्दों के साथ भी प्रयुक्त, जैसे: दस्तावर)
- पर्याय: साहिब, वाला, जैसे : ज़ोर-आवर, नाम-आवर, ज़बान-आवर
संस्कृत - प्रत्यय
- और
آوَر کے مترادفات
آوَر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آوَر)
آوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔