تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آوارَہ مَنَش" کے متعقلہ نتائج

سُورْما

بہادر، جری، دلیر، مرد میدان، نامی

سُورْماں

رک : سُورما ۔

سُورْما پَن

بہادری ، دلیری

سورما چنا اکیلا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا

اکیلا بہادر بہت سے آدمیوں پر غالب نہیں آ سکتا

سُورْمائی

رک : سرمئی .

سُور مار

سُورما ، بہادر.

زَبَرْدَسْت سُورْما

بہت بہادر ، بہت طاقت ور.

ساری فَوج میں کوئی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

ساری فَوج میں ایک ہی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

اَکیلا سُورْما چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑْ سَکْتا

رک : اکیلا چنا بھاڑ نہیں بھوڑ سکتا

کیا لَڑے سُورْما، کیا لَڑے اَنْجان

لڑنے کا کام بہادروں کا ہے یا پھر جو بیوقوف ہوتا ہے وہی لڑائی مول لیتا ہے

یا لَڑے سُورما یا لَڑے اَن بھول

یا تو بہادر لڑنے سے نہیں ڈرتا یا بھولا ، لڑائی کی گوت کے دو ہی آدمی ہیں یا شجاع یا بے وقوف ، یا بہادر آدمی لڑتا ہے یا بے وقوف ، یا بہادر لڑتا ہے یا جاہل

اردو، انگلش اور ہندی میں آوارَہ مَنَش کے معانیدیکھیے

آوارَہ مَنَش

aavaara-manashआवारा-मनश

اصل: فارسی

وزن : 22212

آوارَہ مَنَش کے اردو معانی

صفت

  • بدچلن، آوارہ گرد، بد فعل، برے کام کرنے والا

شعر

English meaning of aavaara-manash

Adjective

  • of wandering temperament, wanderer

आवारा-मनश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बदचलन, कुमार्गी, व्यर्थ भ्रमण करने वाला, आवारा गर्द।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آوارَہ مَنَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

آوارَہ مَنَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone