تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتِشَک" کے متعقلہ نتائج

آبْلَۂ فَرَنگ

ایک متعدی مجامعتی مرض جو ایک خاص قسم کے خرد نامیے سے پیدا ہوتا یہ مرض پیدایشی بھی ہوتا اور لاحقی بھی، اس کے تین مدارج ہوتے ہیں، پہلے درجے میں مرض مقام متاثرہ کو ہدف بناتا ہے جہاں آبلہ پیدا ہوتا ہے، دوسرے میں جلد اور نظام بدنی کو تیسرے درجے میں ہڈیوں، عضلات اور دل، دماغ اور جگر وغیرہ کو متاثر کرتا ہے، آتشک

اردو، انگلش اور ہندی میں آتِشَک کے معانیدیکھیے

آتِشَک

aatishakआतिशक

نیز : آتْشَک

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

آتِشَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گرمی کی بیماری جس میں جسم پر خصوصاً زیر ناف سرخ دانے یا آبلہ نمودار ہوتے ہیں اور رفتہ رفتہ زخم یا گہرے گھاؤ کی صورت ختیار کر لیتے ہیں (ان دانوں میں سخت سوزش ہوتی ہے اور یہ ایک متعدی مرض ہے)، آبلۂ فرنگ، باد فرنگ، آتش فارسی، اپدنش
  • آتش، آگ، اکثر مرکبات میں مستعمل جیسے: آتشک افروزی

Urdu meaning of aatishak

  • Roman
  • Urdu

  • garmii kii biimaarii jis me.n jism par Khusuusan zer naaf surKh daane ya aabla namuudaar hote hai.n aur rafta rafta zaKham ya gahre ghaa.o kii suurat Khatyaar kar lete hai.n (anudaano.n me.n saKht sozish hotii hai aur ye ek mutaddii marz hai), aabla-e-farang, baad-e-farang, aatish faarsii, updansh
  • aatish, aag, aksar murakkabaat me.n mustaamal jaiseh aatishak afrozii

English meaning of aatishak

Noun, Feminine

  • a venereal or sexually transmitted disease, the venereal disease, syphilis
  • fire generally used in compound words, like: aatishak-afrozi

आतिशक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गर्मी की बीमारी जिसमें शरीर पर विशेषतः उपस्थ या पेड़ू पर लाल दाने हो जाते हैं और फिर गहरे घाव का रूप ले लेते हैं (इन दानों में तीव्र जलन होती है और यह एक संक्रामक रोग है), गरमी का रोग, उपदंश
  • अग्नि, आग, प्रायः समास में प्रयुक्त, जैसे: आतिशक-अफ़रोज़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آبْلَۂ فَرَنگ

ایک متعدی مجامعتی مرض جو ایک خاص قسم کے خرد نامیے سے پیدا ہوتا یہ مرض پیدایشی بھی ہوتا اور لاحقی بھی، اس کے تین مدارج ہوتے ہیں، پہلے درجے میں مرض مقام متاثرہ کو ہدف بناتا ہے جہاں آبلہ پیدا ہوتا ہے، دوسرے میں جلد اور نظام بدنی کو تیسرے درجے میں ہڈیوں، عضلات اور دل، دماغ اور جگر وغیرہ کو متاثر کرتا ہے، آتشک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتِشَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتِشَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone