تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتِش پارَہ" کے متعقلہ نتائج

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

جِیتے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش پارَہ کے معانیدیکھیے

آتِش پارَہ

aatish-paaraआतिश-पारा

اصل: فارسی

وزن : 2222

آتِش پارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آگ کا چھوٹا ٹکڑا، انگارہ، چنگاری
  • حسین، خوبصورت

صفت

  • (مجازاً) جھگڑا کرنے والا، لڑاکا، جھگڑالو

English meaning of aatish-paara

Noun, Masculine

  • a lighted coal, burning coal, spark
  • a very beautiful person

Adjective

आतिश-पारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتِش پارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتِش پارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone