تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِشِ نَمْرُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِشِ نَمْرُود کے معانیدیکھیے
وزن : 212221
موضوعات: اسلام
آتِشِ نَمْرُود کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- وہ آگ جو خدائی کا دعویٰ کرنے والے شاہ نمرود نے پیغمبر ابراہیم کو جلانے کے واسطے روشن کی اور قرآن کی ایک سورۃ میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ وہ آگ پیغمبر ابراہیم کے لیے ٹھنڈی ہوگئی اور گلزار بن جس میں ان کو ڈلوایا گیا تھا
شعر
نہ اب وہ آتش نمرود ہے نہ شعلۂ طور
تری نگاہ کو کیا ہو گیا خدا جانے
ہوں آتش نمرود کے شعلوں میں بھی خاموش
میں بندۂ مومن ہوں نہیں دانۂ اسپند
بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق
عقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی
English meaning of aatish-e-namruud
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- the fire lit by Nimrod to burn Abraham which turned into garden
आतिश-ए-नमरूद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह आग जो पैग़म्बर इब्राहीम को जलाने के लिए नम्रूद बादशाह ने जलवायी थी पवित्र क़ुरआन के अनुसार वह अग्नि इब्राहीम के लिए ठंडी हो गई और उद्यान में परिवर्तित हो गई
آتِشِ نَمْرُود کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِشِ نَمْرُود)
آتِشِ نَمْرُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔