تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِش بازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش بازی کے معانیدیکھیے
آتِش بازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- بارود اور منسل پٹاس وغیرہ کی ترکیب سے بنایا ہوا سامان جس سے آگ دکھانے پر رنگ پر نکی چنگاریاں اڑتی ہیں
- (مجازاً) دل لگی کی بات، لطیفہ
- (مجازاً) اسلحۂ آتش، گولے بارود کا استعمال
شعر
ہمرا اور ثمرہ نے سالگرہ پر ایمن کی
خوب چھڑائی آتش بازی خوب اچھالے پھول
بار بار آکاش نے کی آتش بازی
رات منایا ہم نے جشن تاریکی
دیوالی پہ ملنا تو اب ہوگا ہی
خوب کریں گے آتش بازی شہزادی
English meaning of aatish-baazii
Noun, Feminine, Singular
- fireworks
- indulging in a fire works, blind heavy firing, a bonfire
- fireworks, pyrotechnics
- carpet bombing
आतिश-बाज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- बारूद या गंधक भरकर बनाए गए खिलौने, जैसे- अनार, पटाख़े इत्यादि, आग का खेल
- (लक्षणिक) दिल लगी की बात, चुटकुला, लतीफ़ा
- (लाक्षणिक) उक्त खिलौनों के जलने का दृश्य या तमाशा, अग्निक्रीड़ा, गोले बारूद का इस्तिमाल
آتِش بازی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِش بازی)
آتِش بازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔