تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِش بار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش بار کے معانیدیکھیے
آتِش بار کے اردو معانی
صفت
- آگ بگولا
- آگ یا گولا بارود برسانے والا.
- آگ برسانے والا
اسم، مذکر، واحد
- ایک قسم کی بندوق، مشین گن، توپ
- چقماق
شعر
آئیو اے اشک اب بہنے لگا ہے خون گرم
بھیجیو پانی کہ آتش بار آنکھیں ہو گئیں
جی جلے ذوق فنا کی ناتمامی پر نہ کیوں
ہم نہیں جلتے نفس ہر چند آتش بار ہے
روتے ہیں اشکوں کے بدلے خون گر
ابر ہیں ہم لیکن آتش بار ہیں
English meaning of aatish-baar
Adjective
- showering fire, flame thrower
- fiery, fury, rage
Noun, Masculine, Singular
- musket, cannon
- tinder box
आतिश-बार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अग्नि वर्धक, आग बरसाने वाला
- आग बगूला
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- मशीन गन, तोप
- चक़माक़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِش بار)
آتِش بار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔