تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِش بَجاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش بَجاں کے معانیدیکھیے
آتِش بَجاں کے اردو معانی
صفت
- جس میں تڑپ اور بیچینی ہو، مضطرب، جان میں آگ
شعر
سایہ میرا مجھ سے مثل دود بھاگے ہے اسدؔ
پاس مجھ آتش بجاں کے کس سے ٹھہرا جائے ہے
دیکھ کر آتش بجاں کچھ مضطرب وہ بھی ہوئے
ان سے مل کر درد کی دولت کا اندازہ ہوا
مزے سوز دروں کے مل رہے ہیں
بحمد للہ کہ دل آتش بجاں ہے
English meaning of aatish-ba-jaa.n
Adjective
- burning body, a lover
आतिश-ब-जाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके अंदर आग ही आग हो, अग्निगर्भ प्रेमी, आशिक़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِش بَجاں)
آتِش بَجاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔