تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آٹھ ملے کاٹھ تلسی ملے جات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آٹھ ملے کاٹھ تلسی ملے جات کے معانیدیکھیے
آٹھ ملے کاٹھ تلسی ملے جات
aaTh mile kaaTh, tulsii mile jaat•आठ मिले काठ, तुलसी मिले जात
نیز - آٹھ ملے کاٹھ تلسی ملے جاٹ
ضرب المثل
آٹھ ملے کاٹھ تلسی ملے جات کے اردو معانی
- آٹھ لکڑیاں ملنے سے ذات بن جاتی ہے یعنی ذات آسانی سے بن جاتی ہے
- آٹھ طرح کی لکڑیاں کیا مل گئیں سمجھ جاٹ مل گیا، جاٹوں پر پھبتی
आठ मिले काठ, तुलसी मिले जात के हिंदी अर्थ
- आठ लकड़ियाँ मिलने से जाति बन जाती है अर्थात जाति आसानी से बन जाती है
-
आठ तरह के काठ क्या मिल गए समझ लो जाट मिल गया, जाटों पर फब्ती
विशेष - आठ काठ= आठ प्रकार की लकड़ी, एक मुहावरा जिसका अर्थ होता है- बे-जोड़ वस्तुओं का जमघट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آٹھ ملے کاٹھ تلسی ملے جات)
آٹھ ملے کاٹھ تلسی ملے جات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔