تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آٹا ہے نَہ پاٹا ، مُرْغ کا ہے پَر کاتا" کے متعقلہ نتائج

پاٹا

پٹرا ، پیڑھا ، بیٹھنے کا تختہ جس کے پائے بہت نیچے ہوتے ہیں ، بینچ .

پَہْٹا

پاٹا، پیٹھا

پاٹا لوک

ان تین حصوں میں سب سے نچلا حصہ جن میں ہندوؤں نے دنیا کو تقسیم کیا ہے .

پاٹا نالا

covered drain

پاٹا پھیرنا

شادی میں دولھا کے پیڑھے پر دلھن کو اور دلھن کے پیڑھے پر دولھا کو بٹھانا .

پاٹ اَمْبَر

ریشمی کپڑا ، ریشمی لباس .

پاٹَہِکا

ایک چھوٹی جھاڑی

دُھولی پاٹا

(کشتی) پیچ ڈال کر کے بیٹھ پر لاد لینا .

گُنوار پاٹا

ایک پودا جو نصف گز تک بلند ہوتا ہے اس کے پتے گاؤ دم دبیز اور ان کے دونوں کناروں پر خار ہوتے ہیں ، پتوں کو کاٹنے سے زردی مائل لیس دار تلخ رطوبت نکل آتی ہے ، گھیکوار (رک) .

آٹا ہے نَہ پاٹا ، مُرْغ کا ہے پَر کاتا

مقدور یا سامان نہیں تھا تو یہ ہنگامہ کیوں برپا کیا

دھوبی پاٹا

کپڑے دھونے کا وہ تختہ یا پتّھر جس پر دھوبی کپڑوں کو مارتا ہے ، دھوبی پٹرا ، کپڑے دھونے کی سِیل .

اردو، انگلش اور ہندی میں آٹا ہے نَہ پاٹا ، مُرْغ کا ہے پَر کاتا کے معانیدیکھیے

آٹا ہے نَہ پاٹا ، مُرْغ کا ہے پَر کاتا

aaTaa hai na paaTaa , murG kaa hai par kaataaआटा है न पाटा , मुर्ग़ का है पर काता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آٹا ہے نَہ پاٹا ، مُرْغ کا ہے پَر کاتا کے اردو معانی

  • مقدور یا سامان نہیں تھا تو یہ ہنگامہ کیوں برپا کیا

Urdu meaning of aaTaa hai na paaTaa , murG kaa hai par kaataa

  • Roman
  • Urdu

  • maqduur ya saamaan nahii.n tha to ye hangaamaa kyo.n barpa kiya

आटा है न पाटा , मुर्ग़ का है पर काता के हिंदी अर्थ

  • सामर्थ्य अथवा सामान नहीं था तो ये कोलाहल क्यों किया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاٹا

پٹرا ، پیڑھا ، بیٹھنے کا تختہ جس کے پائے بہت نیچے ہوتے ہیں ، بینچ .

پَہْٹا

پاٹا، پیٹھا

پاٹا لوک

ان تین حصوں میں سب سے نچلا حصہ جن میں ہندوؤں نے دنیا کو تقسیم کیا ہے .

پاٹا نالا

covered drain

پاٹا پھیرنا

شادی میں دولھا کے پیڑھے پر دلھن کو اور دلھن کے پیڑھے پر دولھا کو بٹھانا .

پاٹ اَمْبَر

ریشمی کپڑا ، ریشمی لباس .

پاٹَہِکا

ایک چھوٹی جھاڑی

دُھولی پاٹا

(کشتی) پیچ ڈال کر کے بیٹھ پر لاد لینا .

گُنوار پاٹا

ایک پودا جو نصف گز تک بلند ہوتا ہے اس کے پتے گاؤ دم دبیز اور ان کے دونوں کناروں پر خار ہوتے ہیں ، پتوں کو کاٹنے سے زردی مائل لیس دار تلخ رطوبت نکل آتی ہے ، گھیکوار (رک) .

آٹا ہے نَہ پاٹا ، مُرْغ کا ہے پَر کاتا

مقدور یا سامان نہیں تھا تو یہ ہنگامہ کیوں برپا کیا

دھوبی پاٹا

کپڑے دھونے کا وہ تختہ یا پتّھر جس پر دھوبی کپڑوں کو مارتا ہے ، دھوبی پٹرا ، کپڑے دھونے کی سِیل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آٹا ہے نَہ پاٹا ، مُرْغ کا ہے پَر کاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آٹا ہے نَہ پاٹا ، مُرْغ کا ہے پَر کاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone