تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آسُودَہ حال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آسُودَہ حال کے معانیدیکھیے
آسُودَہ حال کے اردو معانی
صفت
- (دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال
شعر
ہم سے درویش دنیا والوں سے، بس اسی بات پر الجھتے ہیں
وحشت جسم و جاں بڑی شے ہے خود کو آسودہ حال مت کرنا
رہ طلب میں ہے آسودہ حال موج بہ جسم
خدا خدا ہی رہا اور صنم صنم نہ ہوا
English meaning of aasuuda-haal
आसूदा-हाल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- धन-धान्य से परिपूर्ण, शांत मन का, संतुष्ट, सम्पन्न, सुखी
آسُودَہ حال کے مترادفات
آسُودَہ حال کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آسُودَہ حال)
آسُودَہ حال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔