تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْتِیْن اُلَٹنا" کے متعقلہ نتائج

آسْتِیْن

كرتے یا شیروانی وغیرہ كا وہ حصہ جس میں بانہہ رہتی ہے

آسْتِیْن كَسْنا

آستین كسی ہونا، آستین كا بازووں پر چست ہونا

آسْتِیْن نِكَلْنا

آستین كا ادھڑجانا یا پھٹنا

آسْتِیْن جَھاڑْنا

جو كچھ پاس ہے نكال كر دے ڈالنا، سب كا سب بخش دینا، اپنا ہاتھ خالی كرلینا

آسْتِیْن اُلَٹنا

جنگ كے لیے مستعد ہو كر آگے بڑھنا، مقابل آنا

آسْتِیْن چُننا

آستین میں برابر شكنیں ڈالنا۔

آسْتِیْن كِھیْنچنا

پردے كی طرح آستین كو حائل كرنا، آستین سے چھپانا(منھ وغیرہ كے ساتھ مستعمل)

آسْتِیْن چَڑھنا

آستین چڑھانا (رک) كالازم۔

آسْتِیْن جَھٹَكنا

پیچھا چھڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آسْتِیْن اُلَٹنا کے معانیدیکھیے

آسْتِیْن اُلَٹنا

aastiin ulaTnaaआस्तीन उलटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آسْتِیْن اُلَٹنا کے اردو معانی

  • جنگ كے لیے مستعد ہو كر آگے بڑھنا، مقابل آنا
  • كسی كام كے لیے آمادہ (خصوصاً ذبح یا قتل پر)

Urdu meaning of aastiin ulaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jang ke li.e mustid ho kar aage ba.Dhnaa, muqaabil aanaa
  • kisii kaam ke li.e aamaada (Khusuusan zabah ya qatal par

आस्तीन उलटना के हिंदी अर्थ

  • किसी काम के लिए तैयार (ख़ास तौर पर ज़िबह या क़त्ल पर)
  • जंग के लिए तैयार हो कर आगे बढ़ना, सामने आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسْتِیْن

كرتے یا شیروانی وغیرہ كا وہ حصہ جس میں بانہہ رہتی ہے

آسْتِیْن كَسْنا

آستین كسی ہونا، آستین كا بازووں پر چست ہونا

آسْتِیْن نِكَلْنا

آستین كا ادھڑجانا یا پھٹنا

آسْتِیْن جَھاڑْنا

جو كچھ پاس ہے نكال كر دے ڈالنا، سب كا سب بخش دینا، اپنا ہاتھ خالی كرلینا

آسْتِیْن اُلَٹنا

جنگ كے لیے مستعد ہو كر آگے بڑھنا، مقابل آنا

آسْتِیْن چُننا

آستین میں برابر شكنیں ڈالنا۔

آسْتِیْن كِھیْنچنا

پردے كی طرح آستین كو حائل كرنا، آستین سے چھپانا(منھ وغیرہ كے ساتھ مستعمل)

آسْتِیْن چَڑھنا

آستین چڑھانا (رک) كالازم۔

آسْتِیْن جَھٹَكنا

پیچھا چھڑانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسْتِیْن اُلَٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسْتِیْن اُلَٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone