تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْتِیْن چَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

چَڑھنا

پستی سے بلندی پر جانا، نیچے سے اوپر جانا.

ہاتھ چَڑھنا

دستیاب ہونا، ہاتھ لگنا، ملنا

نالَہ چَڑھنا

رک : نالہ اُٹھنا ۔

ہات چَڑھنا

ہاتھ لگنا ، قبضے میں آنا ؛ ملنا ۔

پھاہا چَڑھنا

۔پھاہا لگنا۔

سِتارَہ چَڑھنا

ستارہ کا افق سے اوپر آنا

مَہینَہ چَڑھنا

۱۔ مالک کے ذمے مہینے کی تنخواہ ہو جانا ، مشاہرہ باقی رہنا ، مشاہرہ نہ ملنا

مَہِینا چَڑھنا

۔ ۱۔مہینے کی تنخواہ کا روپیہ چڑھنا۔ ۲۔(عو) حیض کے دن ٹل جانا۔ معمول کے دن گزر جانا۔

تَپَنْچَہ چَڑھنا

تپنچے کے گھوڑے کو کھین٘چکر فیر کرنے کے لیے تیار رکھنا.

نَشَہ چَڑھنا

سرور طاری ہونا، مست ہو جانا، مدہوشی چھا جانا، مخمور ہونا، نشہ آنا

نِگاہ چَڑھنا

خاطر میں آنا، نظر میں جچنا، نظر میں سمانا، نظر میں چڑھنا

ہَتّے چَڑھنا

ہاتھ آنا ؛ حاصل ہونا ، کوئی چیز مل جانا۔

ہَتِّیا چَڑھنا

ہتیا چڑھانا (رک) کا لازم ؛ آفت آنا ۔

ہَتّھے چَڑھنا

دانو میں آنا، جھانسے میں آنا

ہَنڈِیا چَڑھنا

برتن میں کھانا پکنا ہنڈیا کا پکنے کے واسطے چولھے پر رکھا جانا، ہنڈیا گرم ہونا، مفت کا کھانا پکنا، رشوت ہاتھ آنا

مُنہ چَڑھنا

روبرو ہونا ، سامنے آنا ، مقابل ہونا

شَمْع چَڑھنا

منت پوری ہونے پر کسی مزار پر شمع کا جلایا جانا

مُلَمَّع چَڑھنا

خول چڑھنا ، تصنع ہونا ۔

قَلْعی چَڑھنا

رانگے کا ملمع ہونا

ہَڑَک چَڑھنا

باؤلے کُتّے کے کاٹے کا زہر چڑھنا ؛ کتے کے کاٹنے سے پاگل ہو جانا ۔

ہاتھ پَر چَڑھنا

ہاتھ میں آنا ، ہتّھے چڑھنا ، دستیاب ہونا ۔

نَظَر نَہ چَڑھنا

خاطر میں نہ آنا ۔ پسند نہ ہونا ، بھلا نہ لگنا ، اچھا معلوم نہ ہونا ۔

نَظَر پَہ چَڑھنا

۔ ۲۔ حقیر ہونا ،ذلیل ہونا ، خفیف ہونا ، رسوائے عام ہونا ؛ ٹوک میں آنا ، ہو نس میں آنا ، نظر بند لگنا (جمع کے ساتھ مستعمل)

َہوا پَر چَڑھنا

مغرور ہونا، متکبر ہونا، دماغ کرنا، فخر کرنا

ہاتھ میں چَڑھنا

ہاتھ میں آنا ، ہاتھ میں اترنا .

نِگاہ پَر چَڑھنا

نظروں میں کھبنا ، نظروں میں جچنا ، باوقعت ہونا ، پسند آنا ۔

ہَتّے پَر چَڑھنا

زد پر آجانا ، دانو پر چڑھنا ؛ کسی کے قابو میں آجانا

ہَتّھے پَر چَڑھنا

ہاتھ لگنا، دانو پر چڑھنا، قابو میں آ جانا، پالے پڑنا

جِہاد پَر چَڑھنا

کافرروں یا منافقوں سے جن٘گ پر آمادہ ہونا

ہَتِّیا سَر چَڑھنا

مورد الزام ہونا ؛ گناہ گار ہونا۔

نِگاہوں پَہ چَڑھنا

نظروں میں جچنا ؛ باوقعت ہونا ، عزت ہونا ، قدر ہونا نیز ہونس میں آنا ، ٹوک لگ جانا ۔

نِگاہوں پَر چَڑھنا

نظروں میں جچنا ؛ باوقعت ہونا ، عزت ہونا ، قدر ہونا نیز ہونس میں آنا ، ٹوک لگ جانا ۔

مَنصُوبَہ پَروان چَڑھنا

منصوبے کا کامیاب ہونا ۔

مُنہ پَہ چَڑھنا

وردِ زبان ہونا ، اچھی طرح رٹ جانا ، ازبر ہوجانا

مُنہ پَر چَڑھنا

بے تکلف ہونا ، گستاخ و بے ادب ہونا ، منھ لگنا ۔

نَظروں پَہ چَڑھنا

آنکھوں کو بھلا لگنا ؛ دل کو بھانا ، پسند آنا ۔

ہاتھوں پَروان چَڑھنا

کسی کے ذریعے ترقی کرنا ۔

نِگاہ میں چَڑھنا

کوئی بات یا چیز پسند آجانا ۔

پَہاڑ پَر چَڑھنا

Climb the mountain

نیزے پَہ سَر چَڑھنا

قتل کے بعد سر گردن سے جدا کر کے نیزے پر رکھا جانا ۔

بات ذِہْن پَر چَڑھنا

کوئی بات خیال میں آنا

لَر٘زے کی تَب چَڑھنا

تپِ لرزہ چڑھ جانا ، وہ بخار پونا جس میں آدمی کانپنے لگتا ہے جوڑی بخار پونا

مُنہ پَر خُون چَڑھنا

بہت ہی غصّہ آنا ۔

جا چَڑھنا

حملہ آور ہونا ، چڑھائی کرنا ، اوپر چڑھنا ، زنا بالجبر کرنا

مُنہ پَر قُفل چَڑھنا

منھ بند ہونا ، چپ لگنا ، خاموش ہوجانا ۔

آنکھیں چَڑھنا

آنکھیں چڑھانا کا لازم

نَظَر چَڑھنا

نظر پڑنا ، دیکھنے میں آنا ، نظارہ ہونا ۔

نام چَڑھنا

نام درج ہونا، دفتر میں نام لکھا جانا، نام چڑھانا کا لازم، فہرست میں درج ہونا

بَیٹْھنا چَڑھنا

(عموماً مٹی یا ریت کا) ڈھیر لگتا

آنکھ چَڑھنا

آنکھ نیند یا شراب سے بھاری ہونا، آنکھیں سست ہونا

بَڑھنا چَڑھنا

بڑھنا (۱) (رک) کی تاکید

مُنھ چَڑھنا

مصاحب بنانا، مقرب بنانا، مُنھ لگانا، یار بنانا

نِشانی چَڑھنا

منگنی یا ساچق کے روز دولھا یا دلہن کو چھلا یا انگوٹھی ملنا ۔

پَلْکیں چَڑھنا

بالائی پپوٹے کا اس طرح اوپر اٹھ جانا کہ آن٘کھیں پھٹ جائیں ار ان سے انتہائی رنج یا غصّہ ظاہر ہو (َضبط غم و غصّے کے موقع پر).

نُور چَڑھنا

(چہرے پر) روپ آنا ، رونق ہونا ، تازگی آنا۔

نالا چَڑھنا

نالے میں پانی بڑھ جانا ، طغیانی آ جانا ، نالے میں پانی کی سطح بلند ہو جانا ۔

اُونچا چَڑھنا

بلند پروازی کرنا، (تخیل کا) مقام بلند تک پہنچنا، ایسی بات کہنا جس تک عام اذہان نہ پہنچ سکیں

نَدی چَڑھنا

ندی میں پانی زیادہ آجانا، ندی میں پانی کی سطح بلند ہوجانا، ندی میں طغیانی آنا، ندی کا پانی معمول کی حد سے بڑھنا

تار چَڑھنا

۔لازم۔

چادَر چَڑھنا

چادر چڑھانا (رک) کا لازم .

اردو، انگلش اور ہندی میں آسْتِیْن چَڑھنا کے معانیدیکھیے

آسْتِیْن چَڑھنا

aastiin cha.Dhnaaआस्तीन चढ़ना

محاورہ

دیکھیے: آسْتِین چَڑھانا

  • Roman
  • Urdu

آسْتِیْن چَڑھنا کے اردو معانی

  • آستین چڑھانا (رک) كالازم۔

Urdu meaning of aastiin cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aastiin cha.Dhaanaa (ruk) ka laazim

आस्तीन चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • आसतीन चढ़ाना (रुक) का लाज़िम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسْتِیْن چَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسْتِیْن چَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone