تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آس پاس" کے متعقلہ نتائج

آس پاس

ہمسایہ، پڑوسی، ہمراہی، ساتھی

آس پاس لَگنا

ذرا فاصلے سے رہنا، آگے پیچھے رہنا، دیكھ بھال كرنا یا كسی كی تاک اور نگرانی میں رہنا

آس پاس پِھرنا

چكر كاٹنا، طواف كرنا، صدقے ہونا

آس پاس بَرسے دَلی پَڑی توسے

غیر فائدہ اٹھائیں اور حق دار محروم رہیں، دوسروں كو فیض پہنچے اور اپنے منہ تكیں

آس پاسی

آس پاس رہنے والا۔

گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، باہْمَن روویں چُولھے پاس

کام کا وقت نکل گیا اب بیٹھے رویا کرو (کناگٹ ، آسوج کے مہینے کے پندرہ دن جن میں ہندو ، برہمنوں کو خوب کھانا کھلاتے ہیں).

آس کَرے تو پاس آوے

جب كچھ عوض یا امید ہو تو اطاعت كرے

جَب کَری آس تَب آئی تیرے پاس

کوئی بے توقع کسی سے نہیں ملتا

پرائی آس چولھے پاس

غیر کے آسرے نہیں رہنا چاہیے

جیکَرا جوئے تیکَرے پاس دیکْھنے بارا تاکے آس

جس کی بیوی اس کے پاس ہے ، دیکھنے والا ترستا ہے ،خوش قسمت سے سب رشک کرتے ہیں.

جیکَر جوئے تیکَرے پاس دیکْھنے بارا تاکے آس

جس کی بیوی اس کے پاس ہے ، دیکھنے والا ترستا ہے ،خوش قسمت سے سب رشک کرتے ہیں.

گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، بامَن روویں چُولھے پاس

کام کا وقت نکل گیا اب بیٹھے رویا کرو (کناگٹ ، آسوج کے مہینے کے پندرہ دن جن میں ہندو ، برہمنوں کو خوب کھانا کھلاتے ہیں).

بَھلے مِیاں اِلیاس آپ گَئے سو گَئے کھویا آس پاس

دوسرے کے کئے وجہ سے مشکل میں پڑنا ؛ آپ بھی خراب ہوئے اوروں کو بھی خراب کیا جب کسی کے سبب سے اور پر صدمہ آتا ہے تو کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں آس پاس کے معانیدیکھیے

آس پاس

aaspaasआसपास

اصل: سنسکرت

آس پاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہمسایہ، پڑوسی، ہمراہی، ساتھی

فعل متعلق

  • ارد گرد، ادھر ادھر، گرد و پیش، قریب نزدیک

شعر

English meaning of aaspaas

Noun, Masculine

Adverb

  • postpos.around, about, on every side, in the vicinity, near, hard by

आसपास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

क्रिया-विशेषण

  • इर्द गिर्द, इधर उधर, अगल बगल, चारों ओर, निकट, नज़दीक, करीब, पास में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آس پاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

آس پاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone