تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آشُفْتَہ حال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آشُفْتَہ حال کے معانیدیکھیے
آشُفْتَہ حال کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس كا دل پراگندہ اور پریشان ہو، پریشاں حال، جو پھٹے حالوں میں ہو
- عاشق
شعر
ہمارا نام تھا آشفتہ حال لوگوں میں
خزاں پسند طبیعت کا اپنی چرچا تھا
نہ بندۂ عقل و ہوش دیں گے نہ اہل فکر و خیال دیں گے
تمہاری زلفوں کو جو درازی تمہارے آشفتہ حال دیں گے
تمہاری بزم ہے آباد خوش مزاجوں سے
ہمارے ساتھ ہیں آشفتہ حال جتنے ہیں
English meaning of aashufta-haal
Persian, Arabic - Adjective
- mentally stressed, distressed, perplexed
- beloved
आशुफ़्ता-हाल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- कालचक्र-ग्रस्त, हत-भाग्य, मुसीबत में फँसा हुआ
- प्रेमी
آشُفْتَہ حال کے مترادفات
آشُفْتَہ حال کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آشُفْتَہ حال)
آشُفْتَہ حال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔