تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشْتی پَسَنْد" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں آشْتی پَسَنْد کے معانیدیکھیے

آشْتی پَسَنْد

aashtii-pasandआश्ती-पसंद

اصل: فارسی

وزن : 212121

Roman

آشْتی پَسَنْد کے اردو معانی

صفت

  • صلح جو، جنگ و جدل یا لڑائی جھگڑے كو اچھا نہ سمجھنے والا
  • امن پسند، جسے امن پسند ہو، جو امن چاہتا ہو

Urdu meaning of aashtii-pasand

  • sulah jo, jang-o-jadal ya la.Daa.ii jhag.De ko achchhaa na samajhne vaala
  • aman pasand, jise aman pasand ho, jo aman chaahtaa ho

English meaning of aashtii-pasand

Adjective

  • peace-loving, admirer of peace and harmony

आश्ती-पसंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मेल-जोल से रहने वाला, युद्ध या लड़ाई-झगड़े को अच्छा न समझने वाला
  • शांतिप्रिय, जिसे शांति प्रिय हो, जो शांति चाहता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشْتی پَسَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشْتی پَسَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone