تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاشِق مَعْشُوق" کے متعقلہ نتائج

عاشِق مَعْشُوق

طالب مطلوب، محب و محبوب، باہم محبت کرنے والے

اردو، انگلش اور ہندی میں عاشِق مَعْشُوق کے معانیدیکھیے

عاشِق مَعْشُوق

'aashiq-maa'shuuq'आशिक़-मा'शूक़

  • Roman
  • Urdu

عاشِق مَعْشُوق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طالب مطلوب، محب و محبوب، باہم محبت کرنے والے
  • لازم و ملزوم، فاعل، مفعول
  • ہک اور وہ حلقہ جس میں ہک ڈالا جاتا ہے، گھنڈی، حلقہ، بیٹی کے وہ دونوں پرزے جن سے کمر کسی جاتی ہے
  • کپڑے کی ایک قسم کا نام
  • دو نگینے مختلف رنگ کے جو ایک انگوٹھی میں ہوں

Urdu meaning of 'aashiq-maa'shuuq

  • Roman
  • Urdu

  • taalib matluub, muhib-o-mahbuub, baaham muhabbat karne vaale
  • laazim-o-malzuum, faa.il, mafu.ul
  • hikk aur vo halqaa jis me.n hikk Daala jaataa hai, ghunDii, halqaa, beTii ke vo dono.n purje jin se kamar kisii jaatii hai
  • kap.De kii ek kism ka naam
  • do nagiine muKhtlif rang ke jo ek a.nguuThii me.n huu.n

'आशिक़-मा'शूक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नायक और नायिका, प्रेमी और प्रेमिका, आपस में मोहब्बत करने वाले
  • एक दूसरे के लिए अनिवार्य, किसी काम का करने वाला, जिस पर काम किया जाए
  • हुक और वह फंदे का घेरा जिसमें हुक डाला जाता है, घुंडी, छल्ला, पेटी के वे दोनों पुर्ज़े जिनसे कमर कसी जाती है
  • कपड़े के एक प्रकार का नाम
  • दो नगीने अलग रंग के जो एक अँगूठी में हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عاشِق مَعْشُوق

طالب مطلوب، محب و محبوب، باہم محبت کرنے والے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاشِق مَعْشُوق)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاشِق مَعْشُوق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone