تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آثارُ الصَّنادِید" کے متعقلہ نتائج

آثارِ صَنادِید

عہد قدیم یا اسلاف کے زمانے کا وہ بقیہ (تحریر، عمارت یا ڈھانچا وغیرہ) جس سے متعلقہ زمانے کی تاریخ و تہذیب کا پتا چل سکے، آثار قدیمہ، آثار، باقیات، یادگاریں، آثار الصنادید

اردو، انگلش اور ہندی میں آثارُ الصَّنادِید کے معانیدیکھیے

آثارُ الصَّنادِید

aasaarus-sanaadiidआसारुस-सनादीद

اصل: عربی

وزن : 2221221

موضوعات: تاریخ آثار

  • Roman
  • Urdu

آثارُ الصَّنادِید کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • عہد قدیم یا اسلاف کے زمانے کا وہ بقیہ (تحریر، عمارت یا ڈھانچا وغیرہ) جس سے متعلقہ زمانے کی تاریخ و تہذیب کا پتا چل سکے، آثار قدیمہ، آثار، باقیات، یادگاریں
  • بزرگوں کی یادگاریں
  • دلی کی تاریخی عمارتوں کے حوالے سے سرسید احمد خاں کی لکھی ہوئی کتاب کا نام، سر ورق سیر سید احمد خاں

Urdu meaning of aasaarus-sanaadiid

  • Roman
  • Urdu

  • ahd qadiim ya islaaf ke zamaane ka vo baqiiyaa (tahriir, imaarat ya Dhaanchaa vaGaira) jis se mutaalliqaa zamaane kii taariiKh-o-tahaziib ka pata chal sake, aasaare-e-qadiimaa, aasaar, baaqiyaat, yaadgaare.n
  • buzurgo.n kii yaadgaare.n
  • dillii kii taariiKhii imaarto.n ke havaale se sar sayyad ahmad Khaa.n kii likhii hu.ii kitaab ka naam, sar varq sair sayyad ahmad Khaa.n

English meaning of aasaarus-sanaadiid

Noun, Masculine, Plural

  • relics of the ancients, relics of celebrities, monuments or memorials
  • remains of ancestors
  • name of a book written by Sir Syed Ahmad Khan on the historical buildings of Delhi

आसारुस-सनादीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • प्राचीन काल या पुर्वजों के वह अवशेष (लेख, भवन या ढाँचा आदि) जिससे संबंधित समय का इतिहास और संस्कृति पता चल सके, प्राचीन भवन या इमारतें, अवशेष, पुरातत्व
  • पूर्वजों की निशानियाँ
  • दिल्ली की ऐतिहासिक इमारतों पर सर सय्यद अहमद खान की लिखी किताब

آثارُ الصَّنادِید کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آثارِ صَنادِید

عہد قدیم یا اسلاف کے زمانے کا وہ بقیہ (تحریر، عمارت یا ڈھانچا وغیرہ) جس سے متعلقہ زمانے کی تاریخ و تہذیب کا پتا چل سکے، آثار قدیمہ، آثار، باقیات، یادگاریں، آثار الصنادید

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آثارُ الصَّنادِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

آثارُ الصَّنادِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone