تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آثارِ صَنادِید" کے متعقلہ نتائج

صَنادِید

صندید کی جمع، بڑے یا ذی اثر لوگ، سردار، عمائدین

صَنادِیدِ عَجَم

شاہانِ عجم، عرب کے سوا باقی دنیا کے بادشاہ یا عمائدین

sanded

ریگ، ریت، بالو، چربالو

صِنْدِید

دلیر، بہادر

صَنْعِ داوُد

حضرت داؤد کی ہنرمندی یا ہنر (حضرت داؤد کو زرہ سازی میں مہارت حاصل تھی)

آثارُ الصَّنادِید

عہد قدیم یا اسلاف کے زمانے کا وہ بقیہ (تحریر، عمارت یا ڈھانچا وغیرہ) جس سے متعلقہ زمانے کی تاریخ و تہذیب کا پتا چل سکے، آثار قدیمہ، آثار، باقیات، یادگاریں

آثارِ صَنادِید

عہد قدیم یا اسلاف کے زمانے کا وہ بقیہ (تحریر، عمارت یا ڈھانچا وغیرہ) جس سے متعلقہ زمانے کی تاریخ و تہذیب کا پتا چل سکے، آثار قدیمہ، آثار، باقیات، یادگاریں، آثار الصنادید

سَہَنْدَڑ مَہَنگ

بطخ کی ایک قسم جو بڑی ہوتی ہے، اسکا رنگ خاکی ہوتا ہے اور فصل ربیع میں شمال کے برفانی پہاڑوں کی طرف سے آتی ہے

سَہَنْدَڑ مَگھ

بطخ کی ایک قِسم جو بڑی ہوتی ہے، اسکا رنگ خاکی ہوتا ہے اور فصل ربیع میں شمال کے برفانی پہاڑوں کی طرف سے آتی ہے

سِینَۂ دُود کَش

چمنی کا باہر کو نِکلا ہوا حصّہ .

سانڈ ڈَلانا

رک : سان٘ڈ چُھڑوانا.

sand dune

ریت کا تودا جو ہوا سے بن جائے ۔.

سَنَد دینا

ثبوت فراہم کرنا.

سانڈ دینا

رک : سان٘ڈ چُھڑوانا.

سِندُودارا

سِیپیوں جیسے پُھول جو تیز خوشبو والے ہوتے ہیں ، موتیا کی ایک ذیلی قسم.

sand dollar

بحری خار پشت جو زمرہ Clypeasteroida سے تعلق رکھتا ہے۔.

سیند دینا

چوری کر نے کے لیے دِیوار میں سُوراخ کرنا ، نقب زنی کرنا، نقب لگانا.

سَنَدِ دو مُہْری

وہ سند جس پر دو معطیان کے مواہیر ثبت ہوتے ہیں.

سُونڈ دَتّی

ہاتھی کی سُون٘ڈ پر سجاوٹ کے لیے ڈالا جانے والا کپڑا جس میں روپہلی سُنہری تار سے دانتوں کے نِشان جیسے بیل بُوٹے بنے ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں آثارِ صَنادِید کے معانیدیکھیے

آثارِ صَنادِید

aasaar-e-sanaadiidआसार-ए-सनादीद

اصل: عربی

وزن : 2221221

موضوعات: تاریخ آثار

  • Roman
  • Urdu

آثارِ صَنادِید کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • عہد قدیم یا اسلاف کے زمانے کا وہ بقیہ (تحریر، عمارت یا ڈھانچا وغیرہ) جس سے متعلقہ زمانے کی تاریخ و تہذیب کا پتا چل سکے، آثار قدیمہ، آثار، باقیات، یادگاریں، آثار الصنادید
  • بزرگوں کی یادگاریں

Urdu meaning of aasaar-e-sanaadiid

  • Roman
  • Urdu

  • ahd qadiim ya islaaf ke zamaane ka vo baqiiyaa (tahriir, imaarat ya Dhaanchaa vaGaira) jis se mutaalliqaa zamaane kii taariiKh-o-tahaziib ka pata chal sake, aasaare-e-qadiimaa, aasaar, baaqiyaat, yaadgaaren, aasaar-u.ul-sanaadiid
  • buzurgo.n kii yaadgaare.n

English meaning of aasaar-e-sanaadiid

Noun, Masculine, Plural

  • relics of the ancients, relics of celebrities, monuments or memorials
  • remains of ancestors

आसार-ए-सनादीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • प्राचीन काल या पुर्वजों के वह अवशेष (लेख, भवन या ढाँचा आदि) जिससे संबंधित समय का इतिहास और संस्कृति पता चल सके, प्राचीन भवन या इमारतें, अवशेष, पुरातत्व
  • पूर्वजों की निशानियाँ

آثارِ صَنادِید کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَنادِید

صندید کی جمع، بڑے یا ذی اثر لوگ، سردار، عمائدین

صَنادِیدِ عَجَم

شاہانِ عجم، عرب کے سوا باقی دنیا کے بادشاہ یا عمائدین

sanded

ریگ، ریت، بالو، چربالو

صِنْدِید

دلیر، بہادر

صَنْعِ داوُد

حضرت داؤد کی ہنرمندی یا ہنر (حضرت داؤد کو زرہ سازی میں مہارت حاصل تھی)

آثارُ الصَّنادِید

عہد قدیم یا اسلاف کے زمانے کا وہ بقیہ (تحریر، عمارت یا ڈھانچا وغیرہ) جس سے متعلقہ زمانے کی تاریخ و تہذیب کا پتا چل سکے، آثار قدیمہ، آثار، باقیات، یادگاریں

آثارِ صَنادِید

عہد قدیم یا اسلاف کے زمانے کا وہ بقیہ (تحریر، عمارت یا ڈھانچا وغیرہ) جس سے متعلقہ زمانے کی تاریخ و تہذیب کا پتا چل سکے، آثار قدیمہ، آثار، باقیات، یادگاریں، آثار الصنادید

سَہَنْدَڑ مَہَنگ

بطخ کی ایک قسم جو بڑی ہوتی ہے، اسکا رنگ خاکی ہوتا ہے اور فصل ربیع میں شمال کے برفانی پہاڑوں کی طرف سے آتی ہے

سَہَنْدَڑ مَگھ

بطخ کی ایک قِسم جو بڑی ہوتی ہے، اسکا رنگ خاکی ہوتا ہے اور فصل ربیع میں شمال کے برفانی پہاڑوں کی طرف سے آتی ہے

سِینَۂ دُود کَش

چمنی کا باہر کو نِکلا ہوا حصّہ .

سانڈ ڈَلانا

رک : سان٘ڈ چُھڑوانا.

sand dune

ریت کا تودا جو ہوا سے بن جائے ۔.

سَنَد دینا

ثبوت فراہم کرنا.

سانڈ دینا

رک : سان٘ڈ چُھڑوانا.

سِندُودارا

سِیپیوں جیسے پُھول جو تیز خوشبو والے ہوتے ہیں ، موتیا کی ایک ذیلی قسم.

sand dollar

بحری خار پشت جو زمرہ Clypeasteroida سے تعلق رکھتا ہے۔.

سیند دینا

چوری کر نے کے لیے دِیوار میں سُوراخ کرنا ، نقب زنی کرنا، نقب لگانا.

سَنَدِ دو مُہْری

وہ سند جس پر دو معطیان کے مواہیر ثبت ہوتے ہیں.

سُونڈ دَتّی

ہاتھی کی سُون٘ڈ پر سجاوٹ کے لیے ڈالا جانے والا کپڑا جس میں روپہلی سُنہری تار سے دانتوں کے نِشان جیسے بیل بُوٹے بنے ہوتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آثارِ صَنادِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

آثارِ صَنادِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone