تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آثارِ عَہْدِ ماضی" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں آثارِ عَہْدِ ماضی کے معانیدیکھیے

آثارِ عَہْدِ ماضی

aasaar-e-'ahd-e-maaziiआसार-ए-'अहद-ए-माज़ी

اصل: عربی

وزن : 2222222

Roman

آثارِ عَہْدِ ماضی کے اردو معانی

 

  • گزشتہ زمانے کی یادگاریں
  • گزشتہ زمانے کی علامات
  • گزشتہ زمانے کی نشانیاں
  • گذشتہ ادوار کی یادگاریں

شعر

Urdu meaning of aasaar-e-'ahd-e-maazii

  • guzashta zamaane kii yaadgaare.n
  • guzashta zamaane kii alaamaat
  • guzashta zamaane kii nishaaniiyaa.n
  • guzashtaa advaar kii yaadgaare.n

English meaning of aasaar-e-'ahd-e-maazii

 

  • Signs of the past, memories of the past
  • vestiges, relics, monuments memorials OF past age, era

आसार-ए-'अहद-ए-माज़ी के हिंदी अर्थ

 

  • पिछले काल के स्मारक, अतीत के संकेत, अतीत के संकेत, अतीत की यादें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آثارِ عَہْدِ ماضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آثارِ عَہْدِ ماضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone