تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آسْ پَڑوس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آسْ پَڑوس کے معانیدیکھیے
وزن : 21121
دیکھیے: آس پاس
آسْ پَڑوس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آس پاس
شعر
آس پڑوس مل جائے جو پردیسوں میں دیپؔ
دشمن ہی چاہے ہو کوئی اپنا لگتا ہے
English meaning of aas-pa.Dos
Noun, Masculine
- neighborhood
आस-पड़ोस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आस पास
آسْ پَڑوس سے متعلق دلچسپ معلومات
آس پڑوس ’’پاس پڑوس‘‘ کے معنی میںیہ فقرہ دہلی کی بول چال کی زبان اور ہندی کی تحریری زبان میں ہے۔اب اردو تحریر میں بھی دیکھنے آنے لگا ہے۔ لیکن تحریر کی حد تک ’’پاس پڑوس‘‘بہتر ہے۔ تحریر میں’’آس پڑوس‘‘ سے احترازکرنا انسب ہے۔دیکھئے، ’’سابق مہمل‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آسْ پَڑوس)
آسْ پَڑوس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔