تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آس لَگانا" کے متعقلہ نتائج

اِصْراف

صرفہ، صرف کرنا، خرچ کرنا

اِسْرافِ وَقْت

وقت کا ضیاع، وقت کی بربادی

اِسراف کَرنا

to waste, spend lavishly

اِسْراف

فضول خرچی، بے اندازہ اور بیکار خرچ

اِسْرافِیل

ایک فرشتے کا نام جو اسلامی روایات میں اس امر پر مامور ہے کہ روز قیامت دو بار صور پھونکے (پہلے صور کی ہیبت ناک آواز سے کل مخلوق مر جائے گی اور دوسرے صور کی آواز سے تمام لوگ زندہ ہو جائیں گے)

عَادَتِ اِسْرَافْ

habit of expenditure

اردو، انگلش اور ہندی میں آس لَگانا کے معانیدیکھیے

آس لَگانا

aas lagaanaaआस लगाना

محاورہ

موضوعات: موسیقی فقرہ

Roman

آس لَگانا کے اردو معانی

  • (موسیقی) گانے میں گویّے كو یا ساز میں كسی اور ساز سے راگ وغیرہ میں سہارا دینا، جیسے: میاں گائیں مصاحب آس لگائیں (مشہور فقرہ)
  • امید قایم كرنا، آسرا باندھنا، توقع ركھنا
  • ٹیكن سے سہارا لینا، اڑواڑ دینا

Urdu meaning of aas lagaanaa

Roman

  • (muusiiqii) gaane me.n gaviiXye ko ya saaz me.n kisii aur saaz se raag vaGaira me.n sahaara denaa, jaiseh miyaa.n gaa.ii.n musaahib aas lagaa.ai.n (mashhuur fiqra
  • ummiid qaayam karnaa, aasraa baandhnaa, tavaqqo rakhnaa
  • Tekan se sahaara lenaa, a.Dvaa.D denaa

आस लगाना के हिंदी अर्थ

  • (संगीत) गाने में गवय्ये को या वाद्य में किसी और वाद्य से राग इत्यादि में सहारा देना, जैसे: मियांँ गाएँ मुसाहिब आस लगाएँ (प्रसिद्ध व्यंग्य)
  • आशा लगाना, आसरा बाँधना, आशा रखना
  • टेकन से सहारा लेना, टेक लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِصْراف

صرفہ، صرف کرنا، خرچ کرنا

اِسْرافِ وَقْت

وقت کا ضیاع، وقت کی بربادی

اِسراف کَرنا

to waste, spend lavishly

اِسْراف

فضول خرچی، بے اندازہ اور بیکار خرچ

اِسْرافِیل

ایک فرشتے کا نام جو اسلامی روایات میں اس امر پر مامور ہے کہ روز قیامت دو بار صور پھونکے (پہلے صور کی ہیبت ناک آواز سے کل مخلوق مر جائے گی اور دوسرے صور کی آواز سے تمام لوگ زندہ ہو جائیں گے)

عَادَتِ اِسْرَافْ

habit of expenditure

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آس لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آس لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone