تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آس ہونا" کے متعقلہ نتائج

آس ہونا

امید ہونا، بھروسا ہونا، سہارا ہونا (بیشتر’كی‘ یا ’سے‘ كے ساتھ مستعمل)

آس پُوری ہونا

آس پوری كرنا كا لازم، امید پوری ہونا، مراد برآنا

آس سے ہونا

حاملہ ہونا، حمل سے ہونا

سانس کے ساتھ آس لَگی ہونا

زِندگی کی اُمید ہونا ، آسرا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آس ہونا کے معانیدیکھیے

آس ہونا

aas honaaआस होना

محاورہ

آس ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • امید ہونا، بھروسا ہونا، سہارا ہونا (بیشتر’كی‘ یا ’سے‘ كے ساتھ مستعمل)

English meaning of aas honaa

Compound Verb

  • to have hope or trust, be hopeful, to look for, to be expecting

आस होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • आशा होना, उम्मीद होना, विश्वसनीय होना, भरोसा होना, सहारा होना (प्रायः 'की' या 'से' के साथ प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آس ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آس ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words