تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آس دینا" کے متعقلہ نتائج

آس دینا

امید بندھانا، ڈھارس بندھانا، ہمت دلانا

آس چھوڑ دینا

امید قطع کر دینا، نا امید ہو جانا، اعتماد نہ رکھنا

آس پوری کر دینا

امید بر آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آس دینا کے معانیدیکھیے

آس دینا

aas denaaआस देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آس دینا کے اردو معانی

  • امید بندھانا، ڈھارس بندھانا، ہمت دلانا
  • گویّے یا سازندے كو آ آكر كے یا ساز كی آواز سے اصل راگ یا گانے میں مدد پہنچانا، ساتھ لگنا، سہارا بننا
  • مراد پوری كرنا، امید برلانا، گود بھرنا

Urdu meaning of aas denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ummiid bandhaanaa, Dhaaras bandhaanaa, himmat dilaana
  • gaviiXye ya saazinde ko aa aakar ke ya saaz kii aavaaz se asal raag ya gaane me.n madad pahunchaanaa, saath lagnaa, sahaara banna
  • muraad puurii karnaa, ummiid birlaanaa, god bharnaa

आस देना के हिंदी अर्थ

  • उम्मीद बंधाना, ढारस बंधाना, हिम्मत दिलाना
  • गवय्ये या संगीतज्ञ को आ-आ कर के या वाद्य की आवाज़ से वास्तविक राग या गाने में मदद पहुँचाना, साथ लगना, सहारा बनना
  • मन की इच्छा पूरी करना, आशा पूर्ण करना, गोद भरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آس دینا

امید بندھانا، ڈھارس بندھانا، ہمت دلانا

آس چھوڑ دینا

امید قطع کر دینا، نا امید ہو جانا، اعتماد نہ رکھنا

آس پوری کر دینا

امید بر آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آس دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آس دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone