تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آرْزُو پَسَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آرْزُو پَسَنْد کے معانیدیکھیے
آرْزُو پَسَنْد کے اردو معانی
صفت
- تمنا كو پسند كرنے والا
- (مراداً) تمنا میں مبتلا، تمنا كی كیفیت سے لطف لینے والا، مراد اندیشی سے محظوظ ہونے والا
شعر
پہنچا جو میں تو دھوم مچی بزم یار میں
آئے ہیں آج ایک بڑے آرزو پسند
ناز ہے شوق آفریں شوق ہے شورش دماغ
حسن ہے آرزو پسند عشق جنوں نواز ہو
English meaning of aarzuu-pasand
Adjective
- one who likes wish, intention, hope
आरज़ू-पसंद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (शाब्दिक) तमन्ना अर्थात इच्छा को पसंद करने वाला
- (अर्थात) तमन्ना में फँसा हुआ, तमन्ना की अवस्था से आनंदित होने वाला, इच्छा की पूर्णतः की संभावना से आनंदित होने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آرْزُو پَسَنْد)
آرْزُو پَسَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔