تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرْتی كے وَقْت سو گَئے مال بھوگ كے وَقْت جاگ اُٹھے" کے متعقلہ نتائج

آرْتِی

دیوتاؤں كی پوجا كا ایک طریقہ، جس كی صورت یہ ہے كہ پجاری مندروں میں پیتل كے پنج شاخے كی ساری بتیاں روشن كركے دیوتا كی مورت كے سر كے گرد بھراتا ہے باجے اور گھڑیال كی گونج میں پجاری اور حاضرین بھجن گائے جاتے ہیں، شادی میں دولہا كے گرد اور محبت یا عقیدت میں محبوب یا كسی مقدس ہستی یا محترم چیز كے چاروں طرف چراغوں كی تھالی یا نچھاور وغیرہ بھرانے كا دستور

آرْتِیاں كَرنا

آرتی اتارنا، خوشامد كرنا ۔

آرْتی ہونا

آرتی كرنا (رک) كالازم۔

آرْتِیاں سُوں لانا

عقیدت سے لانا ۔

آرْتی كَرنا

آرتی كی رسم بجا لانا، آرتی اتار نا

آرْتی تھال

آرتی كا سامان ركھنے كی تھالی یا تھال

آرْتی تھالا

آرتی كا سامان ركھنے كی تھالی یا تھال

آرْتی جَگانا

آرتی كے بھجن یا گیت گانا۔

آرْتی كے وَقْت سو گَئے مال بھوگ كے وَقْت جاگ اُٹھے

اس شخص كی نسبت بولتے ہیں جو اپنے مطلب كے وقت موجود ہوجائے اور محنت یا كام كے وقت كنی كاٹ جانے، كام چور نوالے حاضر

آرْتی اُتارنا

آرتی كی رسم ادا كرنا

آرْتی نِوارنا

آرتی اتارنا، آرتی كرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آرْتی كے وَقْت سو گَئے مال بھوگ كے وَقْت جاگ اُٹھے کے معانیدیکھیے

آرْتی كے وَقْت سو گَئے مال بھوگ كے وَقْت جاگ اُٹھے

aartii ke vaqt so ga.e maal bhog ke vaqt jaag uTheआरती के वक़्त सो गए माल भोग के वक़्त जाग उठे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آرْتی كے وَقْت سو گَئے مال بھوگ كے وَقْت جاگ اُٹھے کے اردو معانی

  • اس شخص كی نسبت بولتے ہیں جو اپنے مطلب كے وقت موجود ہوجائے اور محنت یا كام كے وقت كنی كاٹ جانے، كام چور نوالے حاضر

Urdu meaning of aartii ke vaqt so ga.e maal bhog ke vaqt jaag uThe

  • Roman
  • Urdu

  • is shaKhs kii nisbat bolte hai.n jo apne matlab ke vaqt maujuud hojaa.e aur mehnat ya kaam ke vaqt kannii kaaT jaane, kaam chor navaale haazir

आरती के वक़्त सो गए माल भोग के वक़्त जाग उठे के हिंदी अर्थ

  • उस व्यक्ति के बारे में बोलते हैं जो अपने मतलब के समय उपस्थित हो जाए और परिश्रम या कार्य के समय कन्नी काट जाए, काम चोर नवाले हाज़िर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آرْتِی

دیوتاؤں كی پوجا كا ایک طریقہ، جس كی صورت یہ ہے كہ پجاری مندروں میں پیتل كے پنج شاخے كی ساری بتیاں روشن كركے دیوتا كی مورت كے سر كے گرد بھراتا ہے باجے اور گھڑیال كی گونج میں پجاری اور حاضرین بھجن گائے جاتے ہیں، شادی میں دولہا كے گرد اور محبت یا عقیدت میں محبوب یا كسی مقدس ہستی یا محترم چیز كے چاروں طرف چراغوں كی تھالی یا نچھاور وغیرہ بھرانے كا دستور

آرْتِیاں كَرنا

آرتی اتارنا، خوشامد كرنا ۔

آرْتی ہونا

آرتی كرنا (رک) كالازم۔

آرْتِیاں سُوں لانا

عقیدت سے لانا ۔

آرْتی كَرنا

آرتی كی رسم بجا لانا، آرتی اتار نا

آرْتی تھال

آرتی كا سامان ركھنے كی تھالی یا تھال

آرْتی تھالا

آرتی كا سامان ركھنے كی تھالی یا تھال

آرْتی جَگانا

آرتی كے بھجن یا گیت گانا۔

آرْتی كے وَقْت سو گَئے مال بھوگ كے وَقْت جاگ اُٹھے

اس شخص كی نسبت بولتے ہیں جو اپنے مطلب كے وقت موجود ہوجائے اور محنت یا كام كے وقت كنی كاٹ جانے، كام چور نوالے حاضر

آرْتی اُتارنا

آرتی كی رسم ادا كرنا

آرْتی نِوارنا

آرتی اتارنا، آرتی كرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرْتی كے وَقْت سو گَئے مال بھوگ كے وَقْت جاگ اُٹھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرْتی كے وَقْت سو گَئے مال بھوگ كے وَقْت جاگ اُٹھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone