تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عارِف" کے متعقلہ نتائج

اِنبِساط

خوشی، بہجت، شادمانی، سرور

اِنبِساط نَبضْ

نبض میں بھی دو حرکتیں ہوتی ہیں ایک باہر کی طرف اچھلنا جس کو انبساط نبض کہتے ہیں دوسری اندر کی طرف چلنا جس کو انقباض کہتے ہیں .

اِنبِساطی

انبساط سے منسوب، خوشی، شادمانی

اِنبِساطِیَہ

خوشی سے منسوب : وہ اشعار جن میں خوشی اور سرور کے احساسات نظم کیے جائیں ، حُزنیہ کی ضد.

اِن٘بِساطِیَّہ

خوشی سے منسوب : وہ اشعار جن میں خوشی اور سرور کے احساسات نظم کیے جائیں ، حُزنیہ کی ضد.

سَرْشارِ اِنْبِساط

خوشی سے سرشار ہونا

باعِثِ اِنْبِساط

cause, reason for joy, ecstasy

حُرُوفِ اِنْبِساط

وہ حروف جو خوشی کے موقع پر من٘ھ سے بیساختہ نکلتے ہیں .

لُطْف و اِن٘بِساط

لذّت و سرور، مسر و خوشی، شادمانی و فرحت

مَسَرَّت و اِنْبِساط

خوشی اور شادمانی

اردو، انگلش اور ہندی میں عارِف کے معانیدیکھیے

عارِف

'aarif'आरिफ़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: عَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

عارِف کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • پہچاننے والا، جاننے والا، واقف
  • خُدا شناس، وہ شخص جس کو اللہ تعالیٰ نے اپنی ذات اور صفات اور اسماء اور افعال کا بینا کیا ہو، اللہ کو پہچاننے والا، صوفی

اسم، مذکر، واحد

  • صوفی، ولی

شعر

Urdu meaning of 'aarif

  • Roman
  • Urdu

  • pahchaanne vaala, jaanne vaala, vaaqif
  • Khudaa shanaas, vo shaKhs jis ko allaah taala ne apnii zaat aur sifaat aur asmaa-e-aur afaal ka biina kiya huvallaah ko pahchaanne vaala, suufii
  • suufii, valii

English meaning of 'aarif

Noun, Adjective, Masculine

Noun, Masculine, Singular

'आरिफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

عارِف کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنبِساط

خوشی، بہجت، شادمانی، سرور

اِنبِساط نَبضْ

نبض میں بھی دو حرکتیں ہوتی ہیں ایک باہر کی طرف اچھلنا جس کو انبساط نبض کہتے ہیں دوسری اندر کی طرف چلنا جس کو انقباض کہتے ہیں .

اِنبِساطی

انبساط سے منسوب، خوشی، شادمانی

اِنبِساطِیَہ

خوشی سے منسوب : وہ اشعار جن میں خوشی اور سرور کے احساسات نظم کیے جائیں ، حُزنیہ کی ضد.

اِن٘بِساطِیَّہ

خوشی سے منسوب : وہ اشعار جن میں خوشی اور سرور کے احساسات نظم کیے جائیں ، حُزنیہ کی ضد.

سَرْشارِ اِنْبِساط

خوشی سے سرشار ہونا

باعِثِ اِنْبِساط

cause, reason for joy, ecstasy

حُرُوفِ اِنْبِساط

وہ حروف جو خوشی کے موقع پر من٘ھ سے بیساختہ نکلتے ہیں .

لُطْف و اِن٘بِساط

لذّت و سرور، مسر و خوشی، شادمانی و فرحت

مَسَرَّت و اِنْبِساط

خوشی اور شادمانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عارِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

عارِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone