تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرام" کے متعقلہ نتائج

اَخْزَر

کنکھیوں سے دیکھنے والا

اَخْضَر

گہرے ہرے رنگ کا، سبز، ہرا

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

مَوتِ اَخْضَر

(تصوف) گدڑی پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں ، پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موت اخضر سے مر جاوے گا یہ سبب اخضرا اور تباہ اور سیاہ ہونے عیش ظاہری کے کیونکہ اوسنے نورِ جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس سے وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہوا اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا

گُنْبَدِ اَخْضَر

سبز گنبد ، ہرا گنبد ؛ (کنایۃً) آسمان.

حَجَرِ اَخْضَر

سبز رن٘گ کا پھتر ، ایک پتّھر.

چَتَرِ اَخْضَر

بھن٘گ کا ایک نام، سبز بوٹی

کوہِ اَخْضَر

کوہ قاف

زُمُرُّدِ اَخْضَر

گہرے ہرے یا نیلگوں زمرد، زمرد کی ایک قسم

زَرْنِیخِ اَخْضَر

سبز ہڑتال

زاجِ اَخْضَر

سبز پھٹکری ، ہندی میں اس کو ہیرا کسیس کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں آرام کے معانیدیکھیے

آرام

aaraamआराम

اصل: فارسی

وزن : 221

آرام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قرار، اطمینان، سكھ، چین، سكون
  • راحت، آسائش، آسودگی، لطف
  • استراحت، نیند، خواب راحت، لیٹنے كی حالت، سونا
  • تخفیف مرض، افاقہ
  • شفا، صحت
  • باغ، سیر گاہ، خوشی كی جگہ
  • درختوں كا جھنڈ، رمنا، آرام كرنے یا ٹھہرنے كا مقام (پلیٹس) (اكثر تركیبات میں مستعمل)
  • ٹھیرا ہوا، ساكن، پرسكون، مطمئن (ذہنی یا مادی طور پر)
  • صفت كا جزو دوم، مترادف: آرام دینے والا، سكون بخشنے والا

شعر

English meaning of aaraam

Noun, Masculine

  • rest, repose, respite, sleep, slumber, convenience, relief, recovery, comfort, abatement or alleviation of pain, relief, ease,
  • Garden, a place of joy, multitude trees, the place of rest

Adjective

  • Stagnant, stuck,

आराम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शांति, संतोष, सुख, चैन, सुकून
  • राहत, संपन्नता, सुख-शांति, आनंद
  • सुख चाहना, नींद, आराम की मीठी नींद, लेटने की अवस्था, सोना
  • रोग में कमी, रोगमुक्ति
  • रोग के बाद स्वास्थ्य बहाल होना, सेहत
  • ठहरा हुआ, गति-रहित, सुकूनभरा, संतुष्ट (मानसिक या भौतिक स्तर पर)
  • विशेषण का जुज़्व-ए-दोम, पर्यायवाची: आराम देने वाला, सुकून पहुँचाने वाला
  • बाग़, सैर करने की जगह, ख़ुशी की जगह
  • दरख़्तों का झुंड, रमना, आराम करने या ठहरने की जगह (प्लेट्स) (अधिकतर समास में प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone