تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آرام طَلَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آرام طَلَب کے معانیدیکھیے
آرام طَلَب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- آرام طلب کرنے والا، کاہل، آرام پسند، سست
شعر
وہ قافلہ آرام طلب ہو بھی تو کیا ہو
آواز نفس ہی جسے آواز درا ہو
وہ لوگ کہاں اب جنہیں کہتے تھے مجاہد
اس دور ترقی میں سب آرام طلب ہیں
آرام طلب ہونے کا گماں جویا پہ ترے لاحول ولا
تب پاؤں کو توڑے بیٹھا ہوں جب دشت و جبل کو چھان لیا
English meaning of aaraam-talab
आराम-तलब के हिंदी अर्थ
آرام طَلَب کے مترادفات
آرام طَلَب کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آرام طَلَب)
آرام طَلَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔