تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرام رَساں" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں آرام رَساں کے معانیدیکھیے

آرام رَساں

aaraam-rasaa.nआराम-रसाँ

اصل: فارسی

وزن : 22112

آرام رَساں کے اردو معانی

صفت

  • چین دینے والا، آسائش پہنچانے والا، سكون بخش

English meaning of aaraam-rasaa.n

Adjective

  • giving peace and tranquility, having a quiet and soothing quality, relaxed

आराम-रसाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मानसिक शांति देने वाला, सुविधा पहुँचाने वाला, शांति प्रदान करने वाला

آرام رَساں کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرام رَساں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرام رَساں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone