تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آرام كَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آرام كَرنا کے معانیدیکھیے
آرام كَرنا کے اردو معانی
- قرار پكڑنا، سكون پانا، چین سے رہنا
- سستانا، دم لینا
- سونا، لیٹنا، استراحت كرنا
- ہم صحبت ہونا
- صحت بخشنا، فائدہ پہنچانا، اچھا كرنا
English meaning of aaraam karnaa
- copulate
- rest, go to bed
आराम करना के हिंदी अर्थ
- चैन पकड़ना, सुकून पाना, चैन से रहना
- सुस्ताना, दम लेना
- सोना, लेटना, आराम करना
- संगी-साथी होना
- स्वास्थ देना, लाभ पहुँचाना, अच्छा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آرام كَرنا)
آرام كَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔